حکومت کا کنٹریکٹ اورڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ November 12, 2019 حکومت نے وزیر قانون کی سربراہی میں4رکنی کمیٹی تشکیل دیدی، نوٹیفکیشن جاری
کم عمر بچوں سے زیادتی اور ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار November 12, 2019 انٹرنیشنل ڈارک ویب کا سرغنہ سہیل ایاز برطانیہ کی جیل سے سزا کاٹ چکا ہے.
مشیر خزانہ کا قوم سے مذاق November 12, 2019 وزیراعظم عمران خان کے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے ٹماٹر 17 روپے کلو قرار دے دیے۔
مقبوضہ کشمیرمیں لاک ڈائون کی سنچری مکمل،مزید2 نوجوان شہید November 12, 2019 کشمیری نوجوانوں کو گھر گھر تلاشی اور محاصرے کی آڑ میں شہید کیا گیا
غیرملکی شہریوں کے بدلے 3 طالبان رہنماؤں کی رہائی کا اعلان November 12, 2019 دو غیر ملکی قیدیوں میں سے ایک کا تعلق امریکا اور دوسرے کا آسٹریلیا سے ہے۔
دھرنے کے حوالے سے آج اہم اعلان ہوگا۔اکرم درانی November 12, 2019 مریم نوازکے والد بیمار ہیں گھر میں مسائل میں وہ دھرنے میں نہیں آ سکتیں۔میڈیا سے گفتگو
مریم نواز کو باہر نہیں جانے دیں گے۔وفاقی وزیر داخلہ November 12, 2019 نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلیے کابینہ میں کوئی اختلاف نہیں۔میڈیا سے گفتگو
مولانا صبر کریں،نظام کو نقصان نہ پہنچائیں۔ فردوس عاشق اعوان November 12, 2019 مولانا مظلوم ورکروں کو اپنی پارلیمان میں جانے کی خواہش کی بھینٹ نہ چڑھائیں۔
آصف زرداری کی کراچی میں علاج کرانے کی درخواست مسترد November 12, 2019 احتساب عدالت نے آصف زرداری اور فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی