وزیراعظم اپنےمداریوں سے پوچھیں ثبوت کہاں ہیں۔مریم اورنگزیب December 6, 2019 عمران خان کی قیادت میں 40 چوراورجھوٹے ملک پرمسلط ہیں جو مایوسی اورفرسٹریشن پھیلا رہے ہیں۔
بھارت کے مندر میں جعلی نوٹوں کی چھپائی December 6, 2019 پولیس نے سوامی نارائن کے سادھو رادھا رمن سمیت پانچ ملزمان کو گرفتارکرلیا۔
لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی و قتل کے ملزمان بھی انجام کو پہنچ گئے December 6, 2019 ملزمان کو پولیس نے مقابلے میں مار دیا۔
امریکی فوج کےمزید 3جوان کم ہو گئے December 6, 2019 ریاست منیسوٹا میں بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 3 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔
عاصمہ رانی قتل کیس کا فیصلہ سنانے سے روک دیاگیا December 6, 2019 عاصمہ رانی کا قتل ذاتی شمنی ہے ،دہشت گردی نہیں۔وکیل صفائی
قانون پھانسی کے پھندے تک لے جاتاہے۔جسٹس گلزار December 6, 2019 چیئرمین این ایچ اے صاحب! آپ ہائی ویز پر سفر کرتے ہیں یا جہازپرہی گھومتے ہیں۔ریمارکس
الطاف ابراہیم قریشی نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کا حلف اٹھا لیا December 6, 2019 ممبر کے پی کے جسٹس ریٹائرڈ ارشاد قیصرنے الطاف ابراہیم قریشی سے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کاحلف لیا۔
پہلے خودکو ٹھیک کریں پھر ریاست مدینہ کا نام لیا جائے۔چیئرمین نیب December 6, 2019 جب تک سب مل کر کام نہیں کریں گے تو بدعنوانی کا خاتمہ نہیں ہوسکے گا۔ سیمینار سے خطاب
میرے پاکستانیو! پھر کہتا ہوں گھبرانا نہیں December 6, 2019 جب ڈالر لندن منتقل ہو رہے ہوں تو روپے پراثر پڑتا ہے۔ڈیجیٹل میڈیا ویژن کانفرنس سے خطاب
اہم حکومتی اتحادی جماعت نے علیحدگی کی دھمکی دیدی December 6, 2019 بی این پی مینگل اور سابق فاٹا ارکان نے اسپیکر ڈائس کے سامنے دھرنا دیا۔