خانہ کعبہ کی جگہ رام مندر کی تعمیر کی پوسٹ پر ہندو گرفتار December 24, 2019 ہریش بنگیرا نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کو بھی نشانہ بنایا تھا۔
خدارا پشاور میٹرو کی تحقیقات روکیں۔حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی December 24, 2019 پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے سپریم کورٹ اسلام آباد اور پشاور رجسٹری میں الگ الگ درخواستیں دائرکردیں۔
آج حکومت کیلیے توبہ کا دن ہے۔مریم اورنگزیب December 24, 2019 مسلم لیگ ن کی ترجمان اور دیگررہنمائوں کا رانا ثنااللہ کی منشیات برآمدگی کیس میں ضمانت پر ردعمل
رانا ثنا اللہ کی ضمانت منظور December 24, 2019 عدالت نے انہیں 10,10لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کاحکم دیا ہے۔
شہباز شریف کو آخری موقع دیدیاگیا December 24, 2019 احتساب عدالت نے شہباز شریف کو 7 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کا فیصلہ December 24, 2019 وفاقی کابینہ نے ذیلی کمیٹی برائےای سی ایل کی سفارشات منظور کر لیں۔
پیپلز پارٹی کولیاقت باغ میں جلسے کی اجازت مل گئی December 24, 2019 انتظامیہ نے پیپلز پارٹی کو لیاقت باغ میں 27 دسمبرکو جلسہ کرنے کی اجازت دینے سے انکارکیاتھا۔
ہمت ہے تو گرفتار کرکے دکھائیں۔بلاول کی للکار December 24, 2019 پکڑا گیا تو وہ حکومت کے لیے زیادہ خطرناک ثابت ہوں گے۔پریس کانفرنس
6 لاکھ افراد کی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے چھٹی December 24, 2019 6 لاکھ 25 ہزار 592 افراد کو لسٹ سے نکالنے کی سمری کابینہ کو ارسال
احسن اقبال13روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے December 24, 2019 اگر نیب کے پاس کوئی دستاویز ہے تو احسن اقبال کا 90 روزہ ریمانڈ دے دیں۔وکیل صفائی