دورہ آسٹریلیا کیلیے ٹی 20 اور ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا October 21, 2019 ٹی 20 ٹیم کی قیادت بابراعظم کو سونپی گئی،ٹیسٹ ٹیم کی قیادت اظہرعلی کریں گے
پرانے دھرنے کے مقدمات نمٹے نہیں،نیا دھرنا آگیا۔جج October 21, 2019 پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت کے دوران پاکستان عوامی تحریک کے وکیل تحریک انصاف پر پھٹ پڑے۔
نیب نے تاجروں کی شکایات کے ازالے کیلیے 6 رکنی کمیٹی قائم کردی October 21, 2019 6 رکنی کمیٹی کی ہر سفارش کا گہرائی سے جائزہ لیا جائے گا۔اعلامیہ
حکومت مولانا فضل الرحمن کو گرفتار نہیں کرنا چاہتی۔ شبلی فراز October 21, 2019 مولانافضل الرحمن چاہتے ہیں کہ انہیں گرفتار کیا جائے،وہ ہیرو بننا چاہتے ہیں۔
وزیراعظم کی کراچی آمد،گورنر ،پارٹی رہنماؤں اور اتحادیوں سے ملاقاتیں October 21, 2019 عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے تو گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ان کا استقبال کیا۔
قوم مررہی ہے،حکومت ڈرامے بند کرے۔ترجمان ن لیگ October 21, 2019 پی ایم ڈی سی ختم کرنے کے اقدام کی مذمت، نیا آرڈیننس مسترد کردیا۔مریم اورنگ زیب
وزیر اعظم نے پارٹی آئین میں ترمیم اور نئے تنظیمی ڈھانچے کی منظوری دیدی October 21, 2019 پنجاب، کے پی کے، بلوچستان میں ریجن کی سطح پرتنظیمی ڈھانچوں کی تشکیل کا اعلان
صدارتی ریفرنس کی سماعت کرنے والا لارجر بینچ تحلیل ہو گیا October 21, 2019 اس بنچ کا حصہ نہیں بن سکتا، جسٹس مظہر عالم خیل طویل رخصت پر چلے گئے۔
بنگلا دیش میں گستاخانہ مواد پوسٹ کرنے پر ہنگامے۔4 افراد جاں بحق October 21, 2019 ایک غیرمسلم نے فیس بک پرگستاخانہ مواد پوسٹ کیا جس پر ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔50 سے زائد زخمی
آزادی مارچ کے حوالے سے بینر لگانے پر 2 افرادگرفتار October 21, 2019 ملزمان آزادی مارچ کے حوالے سے شہر میں بینر آویزاں کر رہے تھے.