طالبات کے لپ اسٹک لگانے پر پابندی January 27, 2020 ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طالبات لپ اسٹک نہ لگائیں، لپ اسٹک لگانے پرطالبات پر100روپے جرمانہ ہوگا۔سرکلر
اسرائیلی حکومت نے اپنے شہریوں کو سعودی عرب جانے کی اجازت دیدی January 26, 2020 سعودی عرب جانے والے اسرائیلیوں کو 90 روزکی اجازت دی جائے گی۔
یوٹیلیٹی اسٹور انتظامیہ نے صدرمملکت کو”ماموں“بنا دیا January 26, 2020 صدر عارف علوی کے دورے کے موقع پرسادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں کو گاہک بناکر سامان سے بھری ہوئی ٹرالیاں…
ساتھیوں سے بات چیت کے بعد لائحہ عمل طے کروں گا۔عاطف خان January 26, 2020 فی الحال میں کوئی بیان نہیں دینا چاہتا۔فوری ردعمل دینے سے انکار
مافیااورمنافع خوروں کوکسی صورت نہ بخشا جائے۔وزیر اعظم January 26, 2020 ترقیاتی اسکیموں پرکام تیزکیاجائے اورفنڈزکابروقت استعمال یقینی بنایا جائےگا۔عثمان دار کو ہدایت
امریکی سفارتخانے کی گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق January 26, 2020 ایک کمسن بچی سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ترجمان اسلام آباد پولیس
بادشاہ کے محل سےگھڑیاں چرانے کا الزام۔خاتون کو15برس قید January 26, 2020 سونا خریدنے والے سوداگروں سمیت 14 مردوں کو بھی عدالت نے مجرم قارار دے کر سزا سنا دی۔
وزیر اعظم عمران خان آج کراچی کا دورہ کریں گے January 26, 2020 وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سندھ سے گورنر ہاؤس میں ملاقات بھی متوقع
فارورڈ بلاک میں شامل 10اراکین اسمبلی کی بھی شامت آ گئی January 26, 2020 پہلے مرحلے میں اراکین اسمبلی کو نوٹسز بجھوا کر جواب طلب کیا جائے گا۔
ترچھی ٹوپی والے سازشوں میں مصروف ہیں۔فردوس عاشق اعوان January 26, 2020 پارٹی آئین کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔میڈیا سے گفتگو