عراق میں ہزاروں افرادکا امریکی سفارتخانے پر حملہ December 31, 2019 مظاہرین نے سیکیورٹی کیمرے توڑ دیے گئے،امریکا مردہ باد کے نعرے لگاتے، امریکی پرچم بھی جلاتے رہے۔
بلاول کی ایم کیوایم کو پیشکش پرحکومتی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی December 31, 2019 جہانگیر ترین کا طیارہ حرکت میں آگیا، حکومتی وفد ایم کیو ایم سے ملاقات کرے گا۔
ملائیشیا میں جیلوں سے رہائی پانے والے 300 پاکستانی وطن روانہ December 31, 2019 خصوصی پرواز پی کے 9895 شام 6بج کر10منٹ پراسلام آباد ایئرپورٹ پرلینڈ کرے گی۔
2020 میں خلا میں بھیجی جانے والی گاڑی دنیا کے سامنے پیش December 31, 2019 مارس 2020 رووراگلے سال جولائی میں مریخ کی جانب بھیجی جائے گی
بلاول چور دروازہ ڈھونڈ رہے ہیں۔فردوس عاشق اعوان December 31, 2019 کراچی کے مسائل سیاسی جماعت کا اتحاد توڑنے سے نہیں بلکہ کرپشن، لوٹ مار اورکمیشن سے اتحاد توڑنے پر حل…
سپریم کورٹ کا پی آئی اے ملازمین کی ڈگریاں چیک کرانے کا حکم December 31, 2019 آئندہ سماعت پر چیئرمین ایچ ای سی ،ایم ڈی پی آئی اے اور اٹارنی جنرل طلب کرلیا۔
قومی ایئر لائن کی پرواز میں ریسلنگ۔مسافرگتھم گتھاہوگئے December 31, 2019 لندن پولیس نے طیارے میں سوار دونوں مسافرو ں کو گرفتارکرلیا۔
10دن کا وقت دے دیں،اچھی خبر دیں گے۔لیگل ایڈوائزر December 31, 2019 اسلام آبادہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے دو ارکان کی تعیناتی کے معاملے پر15 جنوری تک کاوقت دیدیا۔
سیاسی انتقام میں ملک کابیڑہ غرق کردیا گیا۔مریم اورنگزیب December 31, 2019 لیگی قیادت کی بےگناہی عدالتوں میں ثابت ہوئی۔
آئی جی کے پی کے کو فوری تبدیل کرنے کا فیصلہ December 31, 2019 نئے آئی جی خیبر پختونخوا کیلیے تین نام وزیراعظم آفس کو بھجوا دیے گئے