آزادی مارچ کے شرکاکو ایل او سی کے قریب روک دیا گیا October 7, 2019 چکوٹھی کے قریب جسکول کے مقام پر دھرنا جاری،سخت موسم بھی ان کے عزم اور حوصلوں میں کمی نہ کرسکا۔
کابل انتظامیہ مذاکرات کی اہلیت نہیں رکھتی۔افغان طالبان October 7, 2019 پہلے امریکیوں کے ساتھ معاملے کو حل کریں گے،پھر افغان حلقوں کے ساتھ بات چیت شروع کریں گے۔ اعلامیہ جاری
سیاسی بونے مولانا کو ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔.فردوس عاشق اعوان October 6, 2019 مولانا فضل الرحمٰن نے ہمیشہ مفادات کی سیاست کی ۔میڈیا سے گفتگو
مدارس کو کسی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔مولانا فضل الرحمن October 6, 2019 کشمیر کی جنگ ہم لڑ رہے ہیں، تقریر پر خوشیاں منانے والے تو یوٹرن کے ماہر ہیں۔
امریکا میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک،5 زخمی October 6, 2019 فائرنگ کا واقعہ کنساس شہر کے ٹکوئلا بار میں پیش آیا، حملہ آور فرار
اسلام فوبیا کے شکار انگریز نے اسلام قبول کرلیا October 6, 2019 مصری فٹبال کھلاڑی محمد صالح سے متاثر ہو کر بین برڈ نے اسلام قبول کیا۔
عراق میں مظاہرے جاری۔ہلاکتوں کی تعداد 100 ہو گئی October 6, 2019 بغداد میں تازہ جھڑپوں میں مزید پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔
افغان جنگ کی بنیادی وجہ امریکی جارحیت ہے۔طالبان October 6, 2019 طالبان کے وفد نے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن زلمے خلیل زاد سے بھی ملاقات کی۔
بھارت نے نیا شوشہ چھوڑ دیا October 6, 2019 پاکستان ڈرونز کے ذریعے بھارتی پنجاب کے سرحدی علاقوں میں ہتھیار گرا رہا ہے۔
مریم نواز سے کوئی موبائل فون برآمد نہیں ہوا۔آئی جی جیل خانہ جات October 6, 2019 اس حوالے سے شائع شدہ خبر بے بنیاد ،من گھڑت اور محض پراپیگنڈہ ہے۔ شاہد سلیم بیگ