شازیہ خشک نےاسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کرگلوکاری چھوڑ دی October 4, 2019 آئندہ کی زندگی اسلامی تعلیمات کے عین مطابق گزاروں گی۔شازیہ خشک
”مجھے کچھ ہو گیا تو“آصف زرداری کا احتساب عدالت میں بیان October 4, 2019 میری شوگر کم ہو جاتی ہے، ڈاکٹر نے کہاہے کہ مجھے ہسپتال منتقل کیا جائے ۔
پی ٹی آئی کارکنوں کااپنے ہی وزیر کی کرپشن کیخلاف احتجاج October 4, 2019 پریس کلب سے یونیورسٹی چوک تک احتجاجی ریلی نکالی اورصوبائی وزیر کیخلاف نعرے بازی کی۔
کراچی میں آج بھی بارش ہو سکتی ہے۔محکمۂ موسمیات October 4, 2019 شہرِ قائد میں رات گئے گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش ہوئی۔
سرگودھا کا16سولہ ہیوی ویٹ نوجوان October 4, 2019 وزن 200 کلو تک پہنچ گیا،موٹاپے کی وجہ سے نہ وہ چل سکتا ہے اور نہ ہی سکون سے سو…
بلاول نہ شہباز۔مولانا کی تنہا پرواز October 4, 2019 مولانا فضل الرحمن نے27 اکتوبرکو آزادی مارچ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
شہباز شریف نے آزادی مارچ میں پارٹی کی قیادت کرنے سے معذرت کرلی October 3, 2019 جیل میں نواز شریف اور مریم نواز ملاقات۔ آزادی مارچ کے حوالے سے اعتماد میں لیا
من موہن سنگھ نے دعوت قبول کرلی October 3, 2019 من موہن سنگھ بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کی دعوت پر دورہ کریں گے۔بھارتی میڈیا
پاکستان افغانستان میں امن کیلیے ہر ممکن تعاون کرے گا۔دفتر خارجہ October 3, 2019 ملیحہ لودھی کو عہدے سے ہٹایا نہیں گیا،ان کی مدت ملازمت مکمل ہوچکی تھی۔ڈاکٹر محمد فیصل
ڈاکٹروں کی ہڑتال اور تشدد۔مقدمے کی سماعت کیلیے خصوصی بنچ تشکیل October 3, 2019 خیبر پختونخوا حکومت ڈاکٹرز کے مطالبات ماننے کیلیے تیار،کئی بار دھوکہ دیا گیا،ڈاکٹرز کا موقف