بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں کشمیری نوجوان شہید October 2, 2019 مقبوضہ کشمیر میں 59 ویں روز بھی کرفیو، موبائل فون، انٹرنیٹ سروس بند اور ٹی وی نشریات تاحال معطل
نیب کا سابق وزیر صحت عامر کیانی کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ October 2, 2019 چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب راولپنڈی کو تحقیقات کا حکم دیدیا۔
سوشل میڈیا پرکابینہ میں ردوبدل سے متعلق فہرست درست نہیں،نعیم الحق October 2, 2019 ہمارے مخالفین پارٹی میں تقسیم پیدا کرنے کے لیے جھوٹی خبریں پھیلاتے ہیں۔ معاون خصوصی
رانا ثنا اللہ نے ضمانت کیلیے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کر لیا October 2, 2019 انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 اکتوبر تک توسیع کر دی۔
تبدیلی کے خواہشمندوں کو مجھے برداشت کرنا پڑے گا۔فردوس عاشق اعوان October 2, 2019 کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم نے مجھ پراعتماد کا اظہارکیا اور میرے کام کو سرا ہا گیا ہے۔
بھارت کے خلائی سائنسدان کو گھر میں قتل کر دیا گیا October 2, 2019 58 سالہ سائنسدان سریش کمار حیدرآبادمیں واقع اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔
بھارتی خلاف ورزیاں علاقائی امن کے لیے خطرہ ہیں۔پاکستان October 2, 2019 ایل او سی پراشتعال انگیزی پر انڈین ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا۔
انگریز نے مسلمانوں کا نظام تعلیم تباہ کیا۔وزیر اعظم October 2, 2019 تعلیمی میدان میں پیچھے رہنے کی وجہ سے دنیا میں مسلمان پس رہا ہے،تقریب سے خطاب
نیب کا ایک اور قیدی ہسپتال میں چل بسا October 2, 2019 نیب کی جانب سے قیصر عباس کو نندی پور پراجیکٹ اسکینڈل میں گرفتار کیا گیا تھا۔
حمزہ شہبازکے ریمانڈ میں توسیع,شہباز شریف پیش نہ ہو ہوئے October 2, 2019 احتساب عدالت نے آئندہ سماعت پر ریفرنس سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کر دیے