عدالت نے میئر کراچی کو پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم دیدیا September 25, 2019 سندھ حکومت کے تعاون کے بغیرکتا پکڑو مہم کامیاب نہیں ہو سکتی۔وسیم اختر
سرکاری ہسپتالوں کی ممکنہ نجکاری کے خلاف مسیحائوں کا احتجاج September 25, 2019 ڈاکٹروں نے لاہور کے سرکاری ہسپتالوں کے دروازے بند کر دیے،مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
پاکستان اور روس نے بھارت کو بڑا جھٹکا دے دیا September 25, 2019 انسداد دہشتگردی اورعلاقائی رابطوں کی تنظیم میں بھارت کو شامل نہ کرنے پر اتفاق
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلیے27ستمبر کو یوم سیاہ منانے کا فیصلہ September 25, 2019 27ستمبرکو سرکاری عمارتوں پرقومی پرچم سرنگوں رکھا جائے گا۔ٹوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
مودی کوایوارڈ دینے پر بل گیٹس فاؤنڈیشن کی اہم رکن احتجاجاًمستعفیٰ September 25, 2019 مودی حکومت کے اقلیتوں سے روا بدترین سلوک کے باوجود مودی کو ایوارڈ دیے جانے پر بےحد افسوس ہے۔صبا حامد
جن کا نام شریف ہے وہ ہوشیار ہو جائیں۔ترجمان ن لیگ September 25, 2019 فنی گالہ سے حکم آتا ہے کہ حکومتی نالائقی پرجو سوال کرے گرفتار کر لیا جائے۔مریم اورنگزیب
شہبازشریف کے خلاف ایک اور کیس میں تحقیقات کی منظوری September 25, 2019 بدعنوانی ایک ناسور ہے جو ملکی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہے۔ چیئرمین نیب
دہشت گردی کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں۔وزیر اعظم September 25, 2019 پوری وادی جیل کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں خون ریزی کا خدشہ ہے۔
کراچی میں تیسرے روز بھی تیز آندھی کے بعد بارش September 25, 2019 دوپہر کو سیاہ بادلوں نے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا,بارش کے بعد نوسم خوشگوار ہو گیا۔
زلزلے سے متعلق بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا۔فردوس عاشق September 25, 2019 ایک مخصوص جماعت نے اپنے میڈیا سیل کے ذریعے اس معاملے کو وائرل کرکے ٹاپ ٹرینڈ بنادیا۔