پاک فوج کا بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبکیوں کا کرارا جواب September 24, 2019 بھارتی آرمی چیف کا بیان کشمیر میں ناکامی کا عکاس ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر
ایک آمر دو منٹ میں پارلیمنٹ کو اڑا دیتا ہے۔قاضی فائز عیسیٰ September 24, 2019 ڈکٹیٹر کے قانون کو کوئی چھونے کے لیے تیار نہیں،ملک کہاں تھا اور کہاں پرلا کے کھڑا کر دیا گیا…
آزاد کشمیر، پنجاب،پختونخوا میں قیامت خیز زلزلہ۔20 افراد جاں بحق،300زخمی September 24, 2019 زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی ،اس کا مرکز جہلم سے 5 کلو میٹر شمال کی طرف تھا۔
ڈگری میں دو سر والے بچے کی پیدائش September 23, 2019 عجیب الخلقت بچے کی پیدائش ڈگری کے ایک نجی اسپتال میں ہوئی۔
وزیراعلیٰ سندھ کا نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ September 23, 2019 مراد علی شاہ نے نیب کو خط لکھ کر اس حوالے سے آگاہ کردیا۔
افغانستان میں خوں ریزی کا ذمےدار امریکا ہوگا۔طالبان September 23, 2019 افغان طالبان وفد نے چینی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ڈینگ ژی جن سے ملاقات کی۔
افغان فوج نے شادی کی تقریب پر بم برسا دیے،40 افراد جاں بحق September 23, 2019 شادی تقریب میں 40ہلاکتیں خودکش بمبار کی کارروائی کے نیتجے میں ہوئیں۔افغان وزارت دفاع
پاکستان کاامریکہ کی جنگ کاحصہ بننا سنگین غلطی تھی۔وزیر اعظم September 23, 2019 جوہری ممالک میں جنگ کی وجہ سے کچھ بھی ہوسکتا ہے۔
خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس، حکومتی اور اپوزیشن ارکان آمنے سامنے September 23, 2019 ارکان اسمبلی نے ایک دوسرے کے خلاف نعرہ بازی کی۔
کلین کراچی مہم۔ وزیراعلیٰ نے اٹھارہ رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کر دی September 23, 2019 کابینہ ارکان پر مشتمل مانیٹرنگ کمیٹی صفائی مہم کی نگرانی کرے گی۔