کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش۔گرمی کا زور ٹوٹ گیا September 23, 2019 2 دن کی شدید گرمی سے مرجھائے شہریوں کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔
کراچی کے گٹروں میں پتھر ڈالنے والے گروہ کو پکڑنے کا حکم September 23, 2019 اگر ایک بندہ بھی پکڑا گیا تو پورا گروپ سامنے آجائے گا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
پی آئی اے کے فضائی میزبانوں پر ویڈیوز اپ لوڈ کرنے پر پابندی September 23, 2019 دوران ڈیوٹی کی ویڈیواورتصاویراپ لوڈ کرنے سے منع کرنے کا مقصد کام کی رفتارکو بہتر بنانا ہے۔
آصف زرداری سے فاروق ایچ نائیک کی ملاقات کی درخواست مسترد September 23, 2019 جس دن ملاقات کاوقت مقررہے تب ہی ملاقات کریں، زیادہ مسئلہ ہے تو جائیں اوپر سے اجازت لے لیں۔جج محمد…
فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کے نمبروں کا معاملہ۔انکوائری رپورٹ آگئی September 23, 2019 اگر میری مداخلت ثابت ہوجائے تو استعفیٰ دے دوں گا۔فیاض الحسن چوہان
بھارتی اقدامات خطے کے استحکام کے لیے خطرہ ہیں۔وزیراعظم September 23, 2019 امریکی سینیٹرلنزے گراہم کی ملاقات،دوطرفہ اموراورعلاقائی صورتحال پرگفتگو کی گئی۔
حکومت نے 50 لاکھ افراد کو بیروز گار کر دیا،سعد رفیق September 23, 2019 صرف نوٹس لینے سے ڈینگی مچھرنہیں مرے گا۔عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو
وزیراعظم عمران خان سے زلمے خلیل زاد ودیگر کی ملاقاتیں September 22, 2019 کشمیر میں بھارتی مظالم، افغان امن عمل اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
شہبازشریف سےمولانا فضل الرحمن کی اہم ملاقات September 22, 2019 مولانا فضل الرحمن نے شہبازشریف کو آزادی مارچ کی تیاریوں سے آگاہ کیا۔
”کشمیر بنے گا پاکستان “امریکا میں مودی کیخلاف بڑا مظاہرہ September 22, 2019 مظاہرین میں سکھ اور بھارتی مسلمان خواتین اوربچے بھی شامل تھے ۔