بچوں سے زیادتی و قتل کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیل September 18, 2019 وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر ڈی ایس پی چونیاں اور ایس ایچ او کو بھی معطل کردیا گیا۔
محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہیٹ ویو کی پیشگوئی کر دی September 18, 2019 22 سے 24 ستمبر کے دوران شہرمیں سمندری ہوائیں معطل ہوسکتی ہیں۔
محسن داوڑاورعلی وزیر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم September 18, 2019 ہائی کورٹ نے 10 لاکھ روپے کے مچلکوں اور دو افراد کی شخصی ضمانت طلب کی ہے۔
نیب نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو گرفتارکرلیا September 18, 2019 انہیں نیب آفس راولپنڈی منتقل کر دیا گیا،راہداری ریمانڈ لے کر سکھر منتقل کیا جائے گا۔
نوازشریف اور نیب کی اپیلوں پر سماعت 7 اکتوبر تک ملتوی September 18, 2019 خواجہ حارث نے ارشد ملک ویڈیو کامعاملہ عدالت کے سامنے اٹھادیا۔
پاکستان سے جاکرکشمیر میں لڑنے والا دشمن ہو گا۔وزیر اعظم September 18, 2019 طورخم بارڈر سسٹم سے وسطی ایشیائی ریاستوں کو بھی فائدہ ہوگا۔پریس کانفرنس
بلاول بھٹو کی جیل میں آصف علی زرداری سے ملاقات September 17, 2019 ملاقات میں آصفہ بھٹو اور سردار لطیف کھوسہ بھی موجود تھے۔
مٹی کا تودہ گرنے سے 4 افراد جاں بحق،100بھیڑ بکریاں ہلاک September 17, 2019 خانہ بدوش رات کو سو رہےتھے کہ اسی دوران ان پر مٹی کا تودہ گرا۔اسسٹنٹ کمشنر درازندہ
حکومت کا مریم نواز سے متعلق فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان September 17, 2019 کوئی بھی سزا یافتہ شخص کسی عہدے پرفائز نہیں ہوسکتا۔ فردوس عاشق اعوان
برطانیہ نے دنیا کونیوٹن دیا،ہمارے پاس یوٹرن ہے۔عبدالقادرپٹیل September 17, 2019 ہم نے بہت تحمل سے چیخ پکار سنی،مجھےمجبورنہ کریں کہ میں ایوان کومچھلی بازارمیں تبدیل کردوں۔