جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخی کا فیصلہ معطل October 3, 2025 ہمیں پرسوں نوٹس ملا ہے، لہٰذا جواب کے لیے مہلت دی جائے،رجسٹرار جامعہ کراچی
اپنے صوبے کی فکر کریں، پنجاب کو چھوڑیں ؟ عظمیٰ بخاری کا مزمل اسلم کو جواب October 3, 2025 جس کو دیکھو وہ منہ اٹھا کر پنجاب پر انگلی اٹھانے آجاتا ہے۔مزمل اسلم کے بیان پر جواب
’’3 ہزار سال پرانا مسئلہ حل ہوگا؟‘‘ ٹرمپ کا بڑا دعویٰ October 3, 2025 ہمارا مقصد صرف غزہ میں امن نہیں بلکہ پورے خطے میں مکمل امن قائم کرنا ہے،انٹرویو
ضلع میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 7 دہشتگرد ہلاک October 3, 2025 دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور بارودی مواد بھی برآمد ہوا۔آئی ایس پی آر
بھارتی ایئر چیف سردار جی کا مضحکہ خیز دعویٰ October 3, 2025 پاکستان کے 5 ایف 16 اورایک جے ایف 17 مار گرائے،بھارتی ایئر چیف
کشمیر میں 12 نشستیں اور مراعات خاتمے کی منطق وزیر خزانہ نے مسترد کردی October 3, 2025 مذاکرات میں پیشرفت ہوتے ہی انٹرنیٹ بحال کردیں گے، مسجد خان، حالیہ بحران میں 15 اموات ہوئیں، الجزیرہ
غزہ پر 8 مسلمان ممالک کے نکات ٹرمپ کے نکات سے مختلف ہیں، اسحاق ڈار October 3, 2025 قومی اسمبلی میں خطاب، اسرائیل کو کھلی جارحیت کی اجازت نہ دینے پر زور
شرپسندوں کی کوشش ہر گز کامیاب نہیں ہونے دیں گے ، وفاقی وزیر داخلہ October 2, 2025 آزاد کشمیر احتجاج کے دوران زخمی ہونے والے پولیس جوانوں کی عیادت کے موقع پر گفتگو
جماعت اسلامی کا فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کیخلاف کل احتجاج کا اعلان October 2, 2025 حکومت فی الفور واضح اعلان کرے، پاکستان واحد فلسطینی ریاست کا قیام چاہتا ہے۔حافظ نعیم الرحمٰن
آئو آئین کی پاسداری کا معاہدہ کریں،محمود خان اچکزئی October 2, 2025 نئی شروعات کریں۔ 1973 کا آئین اصل شکل میں بحال کیا جائے۔پریس کانفرنس