مریم نوازکی مشکلات میں مزید اضافہ January 14, 2020 کابینہ نے چوہدری شوگرملزکیس میں مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنےکی منظوری دیدی۔
ایران میں تیسرے روز بھی احتجاج کاسلسلہ جاری January 14, 2020 سیکیورٹی اہلکاروں کی آنسو گیس کی شیلنگ،لاٹھی چارج،متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
بھارتی ریاست تلنگانہ میں ہندئوں کے مسلمانوں پر حملے۔املاک نذر آتش January 14, 2020 انتہا پسند ہندئوں نے مسجد پرپتھرائو کیا اورموذن کو تشدد کا نشانہ بنایا،11افراد زخمی
شہباز شریف لندن میں سیاسی کایا پلٹنے کی تیاریوں میں مصروف January 14, 2020 تحریک انصاف حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی پلاننگ کی جا رہی ہے۔
لاپتہ افراد کے وکیل کرنل (ر) انعام الرحیم جاسوس نکلے January 14, 2020 انہوں نے آئی ایس آئی اور جوہری پروگرام سمیت حساس معلومات افشا کیں۔اٹرانی جنرل
برطانوی شاہی خاندان میں ساس بہو کی لڑائی کامنطقی انجام January 14, 2020 ملکہ برطانیہ نے ہیری اور میگھن کو علیحدہ زندگی کرنے کی اجازت دیدی۔
چاندپر جانےکیلیے چاندجیسی لڑکی کی تلاش January 14, 2020 ارب پتی جاپانی نےاشتہار دیدیا،یوساکو مائزاوا کو غیر شادی شدہ 20 سال یا اس سے زائد عمر کی خاتون کی…
آزادکشمیر میں برفانی تودوں نے قیامت ڈھادی۔62افرادجاں بحق January 14, 2020 وادی نیلم اور لیپا سمیت بالائی علاقوں میں ٹیلی فون اور بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔
الیکشن کمیشن نےفریال تالپورکیخلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی January 14, 2020 درخواست گزارکی جانب سے کوئی الیکشن کمیشن میں پیش نہ ہوا.
وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کی تشکیل نو کردی January 14, 2020 کمیٹی 12 ارکان پر مشتمل ہوگی۔وزیراعظم چیئرمین ہوں گے۔