افغان صدر کاداعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا اعلان August 19, 2019 معصوم بچوں اورخواتین کو قتل کرنے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔ اشرف غنی
مجھے تفتیش کےلیے رکھا ہے یہ لوگ صرف 5منٹ کیلیے آتے ہیں۔مفتاح اسماعیل August 19, 2019 ایل این جی کیس میں گرفتار مفتاح اسماعیل اورعمران الحق کے جسمانی ریمانڈ میں 30 اگست تک توسیع
آصف زرداری جعلی اکاؤنٹس کیس۔جج اور پراسیکیوٹر نیب میں تلخ کلامی August 19, 2019 جج محمد بشیر نے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب مظفرعباسی کا موقف سننے سے انکارکردیا۔
پی پی اور ن لیگ نے فضل الرحمن کے ساتھ ہاتھ کردیا۔فردوس عاشق اعوان August 19, 2019 مولانا فضل الرحمن کی اے پی سی شہباز شریف کے کمر درد اور بلاول کے تنظیمی دورے کی نذر ہوگئی۔
اسلام آباد لاک ڈائون کرنے کی خود صلاحیت رکھتے ہیں۔ فضل الرحمن August 19, 2019 اگر کوئی ہماری حمایت نہیں کرسکتا تو واضح کردے۔ سربراہ جے یو آئی
موجودہ صورتحال میں واضح پیغام دینا ضروری تھا۔شاہ محمود قریشی August 19, 2019 پاکستان کی سیاسی وعسکری قیادت تسلسل اور یکسوئی کے ساتھ ایک پیج پر ہے۔
جنرل باجوہ کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع August 19, 2019 وزیراعظم آفس کے مطابق ملک اورخطے میں جاری پاک فوج کی امن کوششوں کے تسلسل کیلیے یہ فیصلہ کیا گیا۔
جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے خلاف دائر 2 میں سے ایک ریفرنس خارج August 19, 2019 غیر ملکی اثاثوں کے حوالے سے دائر کیے جانے والے صدارتی ریفرنس کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔
بھارتی فوج کی گولہ باری سے 2 بزرگ شہید August 18, 2019 پاک فوج کی جوابی کارروائی میں2 بھارتی فوجی ہلاک اورمتعددزخمی ہو گئے۔
تحریک انصاف میں قیادت کا فقدان ہے۔حسن عسکری August 18, 2019 ہر کوئی عمران خان کی طرف دیکھتا ہے یاان کوخوش کرنا چاہتاہےجس کی وجہ سے حکومت فیل ہوجاتی ہے ۔