پی ٹی آئی کو تقسیم کرنے میں علیمہ خان کا بنیادی کردار ہے، علی امین گنڈاپور October 1, 2025 کچھ وی لاگرز پارٹی کو نشانہ کرکے تقسیم پیدا کر رہے ہیں ، علیمہ خان کے ان وی لاگرز سے…
حماس نے غزہ امن منصوبے میں ترمیم کا مطالبہ کر دیا October 1, 2025 حماس اسرائیل کے مکمل انخلا اور رہنماؤں کے قتل نہ کیے جانے کی بین الاقوامی ضمانتیں چاہتی ہے۔
وفاقی حکومت کا ناراض پیپلز پارٹی کو منانے کا فیصلہ، آج ملاقات شیڈول October 1, 2025 پیپلز پارٹی کا وفد نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کرے گا جس میں نوید قمر، اعجاز جاکھرانی اور دیگر…
بھارت نے کھیل کی ساکھ متاثر کی،بھارتی میڈیا نے لوگوں کو بیوقوف بنایا، محسن نقوی October 1, 2025 بھارتی کرکٹ بورڈ سے معافی مانگنے سے متعلق زیر گردش خبریں بے بنیاد اور جعلی ہیں۔
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن،10 دہشت گرد ہلاک October 1, 2025 ہلاک دہشت گرد مختلف تخریبی سرگرمیوں اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔ ان کے قبضے سے بھاری اسلحہ…
وزیراعظم شہباز شریف کا چین کے 76ویں قومی دن پر مبارکباد کا پیغام October 1, 2025 صدر شی جن پنگ کی قیادت میں چین نے ترقی اور خوشحالی کی وہ منازل طے کی ہیں جو دنیا…
بھارت کا ویمن ورلڈ کپ کو بھی متنازع بنانے کا منصوبہ October 1, 2025 ویمن ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کے دوران بھی کھلاڑی ہاتھ نہیں ملائیں گے،بھارتی…
اسرائیل نے صمود فلوٹیلا کی پیش قدمی روکنے کا منصوبہ بنا لیا October 1, 2025 47 کشتیوں اور 500 سے زائد کارکنوں پر مشتمل قافلہ غزہ کی طرف رواں دواں، مداخلت کا خطرہ
فلپائن زلزلے سے عمارتیں زمین بوس، ہلاکتوں کی تعداد 69 تک پہنچ گئی October 1, 2025 زلزلہ رات 10 بجے آیا جس کا مرکز بوگو شہر سے 17 کلو میٹر شمال مشرق میں اور گہرائی 10…
پاکستان کا اقوام متحدہ میں روہنگیا مسلمانوں کی محفوظ واپسی کا مطالبہ October 1, 2025 کئی دہائیوں سے بے دخلی اور حقوق کی کمی کا شکار ہیں۔ میانمار کی ریاست رخائن میں پرتشدد کارروائیوں نے…