بھارت نے امریکی سفارتکاروں کو مقبوضہ کشمیرکا دورہ کرنے سے روک دیا October 23, 2019 مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بحال کی جائے۔
تھر میں بلاول کے جلسہ گاہ پرٹڈیوں نے حملہ کر دیا October 23, 2019 ٹڈی دل نے جلسہ گاہ میں ڈیرے ڈال لیے ہیں جس پر منتظمین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
جھوٹی شہادت پرعادی مجرم کو بھی سزا نہیں دے سکتے۔چیف جسٹس October 23, 2019 سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردیتے ہوئے قتل کے ملزم حامد مختارکو بری کردیا۔
مریم نوازشریف کی والد سے ملاقات کی درخواست مسترد October 23, 2019 چوہدری شوگر ملز کیس میں ریمانڈ میں مزید دو روز کی توسیع کر دی گئی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مولانا فضل الرحمن کے خلاف درخواست مسترد کر دی October 23, 2019 مجھے بتائیں ہمیں کسی کو کیوں روکنا چاہیے، اظہار رائے کی آزادی ہونی چاہیے۔چیف جسٹس اطہر من اللہ
حکومتی کمیٹی کا فضل الرحمن ،شہبازشریف اور بلاول سے رابطے کا فیصلہ October 23, 2019 اجلاس میں رہبر کمیٹی کے مطالبات پرغور ،وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ مسترد کردیا گیا۔
نواز شریف کو کچھ ہوا توعمران خان ذمے دار ہوں گے۔احسن اقبال October 22, 2019 حکومت نے بے حسی کا مظاہرہ کیا،پلیٹ لیٹس 20 ہزار سےکم ہوجائیں توزندگی کوشدیدخطرہ لاحق ہوجاتا ہے۔پریس کانفرنس
پشین میں دوسری شادی کرنے پر بیوی نے شوہر کو قتل کر دیا October 22, 2019 کلی ظریف آباد میں بیوی کی فائرنگ سے شوہر رحمت اللہ ہلاک ہوگیا۔
بجلی فی یونٹ 2 روپے97 پیسے مہنگی کرنے کی تیاری October 22, 2019 بجلی مہنگی کرنےکی درخواست ستمبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔
سفارتکاروں اور میڈیا ٹیم کا ایل او سی کا دورہ۔مختلف سیکٹرز کا معائنہ October 22, 2019 سفیروں اور میڈیا کو بھارتی توپخانے کے گولے، خول اور ٹکڑے دکھائے گئے۔