ڈالر مہنگا۔سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے June 14, 2019 ایک تولہ سوناملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 75 ہزار 900 روپے پر پہنچ گیا۔
نیپرا نے بجلی ایک روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی June 14, 2019 بجلی مہنگی کرنے کا اطلاق کے الیکٹرک کے سوا ملک بھر کی تمام تقسیم کار کمپنیوں پر ہوگا۔
آصف زرداری نے عمران خان کو استعفیٰ دے کر گھر جانے کا مشورہ دیدیا June 14, 2019 اگرعمران خان بہت پہلے والوں کی پگڑیاں نہیں اچھالنا چاہتے تو مشرف کے دور سے توآغاز کریں۔میڈیا سے غیررسمی گفتگو
ججز کیخلاف صدارتی ریفرنس۔سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ختم June 14, 2019 ریفرنس کی سماعت کے موقع پر سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں وکلا کی جانب سے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا…
پوری حکومت کرکٹ کھیلنے لندن جانے کیلیے تیار June 14, 2019 شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین قریشی ٹیم کی قیادت کریں گے۔
جب چاہیں حکومت گرا سکتے ہیں۔بلاول بھٹو June 14, 2019 چیئر مین نیب نے انٹرویو میں کہا اگر نیب حکومتی ارکان کیخلاف انکوائری کرے گا تو حکومت گرجائے گی۔
قومی اسمبلی میں حکومتی ارکان کا شور شرابہ۔بجٹ اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر June 14, 2019 شہباز شریف تقریر کرتے تو ہنگامہ دوبارہ شروع ہوجاتا۔ڈپٹی اسپیکر نے اجلاس پیر کی شام 4 بجے تک ملتوی کردیا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر157روپے کا ہوگیا June 14, 2019 اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 5 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈکیا گیا۔
نیب نے فریال تالپورکو بھی گرفتار کرلیا June 14, 2019 فریال تالپور تاحکم ثانی اپنے گھر میں قید رہیں گی، انہیں کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
کراچی پاکستان کا بدترین شہر بن چکا ہے۔سپریم کورٹ June 13, 2019 مفرور ملزمان کھلے عام گھوم رہے ہیں، پولیس انہیں پکڑ نہیں سکتی۔جسٹس گلزار احمد