وزیراعظم کی روسی صدر پیوٹن سے غیر رسمی ملاقات June 13, 2019 عمران خان اور نریندرمودی نے ہال میں داخل ہوتے ہوئے آپس میں کوئی مصافحہ نہ کیا۔
آصف زرداری کی طبیعت اچانک ناساز۔اسپتال منتقل کردیا گیا June 13, 2019 نیب کی ٹیم پہلے انہیں اسلام آبادڈائیگنا سٹک سینٹر اور پھرسرکاری ہسپتال راولپنڈی کارڈیالوجی لے گئی۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس۔افتخار چوہدری بھی میدان میں آ گئے June 13, 2019 سابق چیف جسٹس نے حکومتی ریفرنس پر سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ دیا۔
بھارت کیساتھ جنگ نہیں چاہتے،روس کی ثالثی قبول ہے۔عمران خان June 13, 2019 وزیراعظم نے روس سے ہتھیاروں کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔انٹر ویو
اختر مینگل کی اپوزیشن میں شمولیت کی پیشکش۔بلاول نے مذاکرات کیلیے کمیٹی بنا دی June 13, 2019 اپوزیشن ہمارے مطالبات پر ہمارے ساتھ تحریری معاہدہ کرے۔اختر مینگل
وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلیے کرغزستان پہنچ گئے June 13, 2019 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور معاون خصوصی عثمان ڈار بھی ہمراہ ہیں۔
پختونخوا حکومت کے 5 معاون خصوصی اور مشیروں کی تعیناتی معطل June 13, 2019 معطل ہونے والوں میں اجمل وزیر، ضیا بنگش، عبدالکریم،حیات اللہ اور کامران بنگش شامل ۔
عمران نیازی جلد انجام کو پہنچنے والے ہیں۔نواز شریف June 13, 2019 سابق صدر آصف زرداری اور حمزہ شہباز کی گرفتاری بلا جواز ہے
مشتاق احمد سکھیرا کو وفاقی ٹیکس محتسب کے عہدے سے ہٹا دیا گیا June 13, 2019 وزارت قانون و انصاف نے وفاقی ٹیکس محتسب کی برطرفی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
سپریم کورٹ نے محسن داوڑ کو نوٹس جاری کر دیا June 13, 2019 محسن داوڑ کی کامیابی جے یو آئی (ف) کے مفتی مصباح الدین نے چیلنج کی ہے۔