انصارالاسلام پرپابندی لگائی گئی تو عدالت جائیں گے۔حافظ حسین احمد October 20, 2019 ہ تنظیم آج پہلی بار منظرعام پر نہیں آئی ،پہلے سے جلسے جلوسوں میں سیکیورٹی انتظامات سرانجام دے رہی ہے۔
وزیر اعظم کا کرتار پور راہداری 9 نومبر کو کھولنے کا اعلان October 20, 2019 کرتارپور سکھ برادری کے لیے سب سے بڑا مذہبی مرکز ثابت ہو گا۔عمران خان
وزیر اعظم کے استعفی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔پرویز خٹک October 19, 2019 اگر قانون کی خلاف ورزی کی گئی تو حکومت حرکت میں آئے گی،پھر کوئی گلہ نہ کرنا۔پریس کانفرنس
آزادی مارچ، حکومت کی مذاکراتی ٹیم کو دھچکا October 19, 2019 مذاکرات کیلیے بنائی گئی خصوصی کمیٹی کے پہلے اجلا س میں چوہدری پرویز الہیٰ شریک نہیں ہوئے۔
مارشل لا کا کوئی امکان نہیں۔شاہ محمود قریشی October 19, 2019 پاکستان کو بلیک لسٹ نہیں کیا گیا، بھارت کو ہر پلیٹ فارم پر شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔پریس کانفرنس
خلا میں چہل قدمی کرنے والی خواتین کی پہلی جوڑی October 19, 2019 کرسٹیناکوچ اور جسیکا میئر جمعہ کو خلا میں چہل قدمی کی۔
ڈنڈا مزید سخت ہوگیا،اب گٹکا کیسز میں ضمانت نہیں ہو سکے گی October 19, 2019 ملزمان کے خلاف درج مقدمات میں ناقابل ضمانت دفعہ کا اضافہ کردیا گیا۔
وفاقی کابینہ کااجلاس 22 اکتوبرکوطلب October 19, 2019 موفاقی کابینہ ملکی سیاسی اورمعاشی صورتحال پرمشاورت کریگی۔
معاہدے پر عمل نہ ہوا آپریشن دوبارہ شروع کردیا جائے گا۔ترک صدر October 19, 2019 کرد فورسز کو سرحدی علاقہ فوری طور پر خالی کردینا چاہیے۔انٹرویو
مولانا کبھی قائداعظم کے مزارپر نہیں گئے۔شیخ رشید October 19, 2019 اس بار جمہوریت کو شب خون لگا تو فیصلے جلد ہوں گے۔پریس کانفرنس