کل دور بین کے بغیر بھی چاند دیکھا جا سکے گا۔فواد چوہدری June 3, 2019 محکمہ موسمیات کی 66 مقامات پر دور بینیں لگی ہوئی ہیں، شہری ان مقامات پرجا کر چاند دیکھ سکتے ہیں۔
حکومت گرانے کی تحریک میں اپوزیشن کا ساتھ دینگے۔اخترمینگل June 3, 2019 قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف مخصوص مقاصد کے تحت ریفرنس دائر کیا گیا۔
باہر سے بھیجی جانے والی رقوم پرکوئی کٹوتی نہیں ہوگی۔مراد سیعد June 3, 2019 بیرون ملک سے بھیجی گئی رقوم مفت وصول کی جا سکیں گی۔وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز
جعلی اکائونٹس کیس۔وزیراعلی سندھ کیخلاف تحقیقات کی منظوری June 3, 2019 مراد علی شاہ اور قائم علی شاہ ان کیسز میں اپنے بیانات نیب کو ریکارڈ کرا چکے ہیں۔
پولیو کیسز میں اضافہ۔پاکستان پرسفری پابندیوں میں3ماہ کی توسیع June 3, 2019 عالمی ادارے کے مطابق پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام درست سمت میں کام نہیں کررہا۔
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی۔مزید4کشمیری شہید June 3, 2019 سفاک بھارتی فوج نے 3 نہتے کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا،ایک زخمی دم توڑ گیا۔
ججز کیخلاف ریفرنس۔بھٹو کے دیے ہوئے آئین سے ہی راستہ نکالا ہے۔فردوس عاشق June 3, 2019 کابینہ کو سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس کے بارے میں آگاہ کیاگیا ہے۔
خیبر پختونخوا کے وزیر نے رویت ہلال کے معاملے میں نیا پنڈورا باکس کھول دیا June 3, 2019 مفتی منیب الرحمن کو ہٹا کر شہاب الدین پوپلزئی کو رویت ہلال کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا جائے۔ شوکت یوسفزئی
پشاورمیں عیدکا چاند دیکھنے کیلیے مقامی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا June 3, 2019 ملک میں ایک بار پھر دو عیدیں منائے جانے کا امکان پیدا ہوگیا۔
برٹش ائیرویز کا11سال بعدپاکستان میں فضائی آپریشن بحال June 3, 2019 وفاقی وزیر ہوابازی اوردیگراہم حکومتی شخصیات نے مسافروں کا استقبال کیا.