امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی گراوٹ،سونے کی قیمت بھی کمی May 22, 2019 اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر1 روپے سستا ہو گیا۔
ملک میں 50 فیصد کمپنیاں ٹیکس ناہندہ ہونے کا انکشاف May 22, 2019 چیئرمین ایس ای سی پی باقی 50 ہزار کمپنیوں کو نکال دیں ورنہ میں نکالوں گا۔شبر زیدی
بھارتی فوج کی گاڑی دھماکے سے تباہ۔ایک اہلکار ہلاک،7 زخمی May 22, 2019 ہلاک و زخمی ہونے والوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے قریبی ملٹری اسپتال منتقل کردیا گیا۔
سبزی منڈی میں دو گروپوں میں فائرنگ۔ایک شخص ہلاک May 22, 2019 مشتعل افراد نے سپر ہائی وے کی دونوں سڑکیں بند کردی جس کی وجہ سے اطراف میں ٹریفک جام ہوگیا۔
ملک میں قانون نام کی کوئی چیز ہے یا نہیں۔سپریم کورٹ May 22, 2019 عدالت نے چار ملزمان منور حسین،مظہر حسین،طاہر حسین اور شاہد مظہر کی ضمانت قبل گرفتاری کی درخواست خارج کردی۔
نالائق اعظم کو وزیراعظم نہیں مانتی۔مریم نواز May 22, 2019 اپوزیشن کی ایک افطاری سے ان کی ٹانگیں کانپتی ہیں۔بہاولپور میں کارکنوں سے خطاب
اگر پیشہ ور بھکاریوں کو پکڑنا ہے تو آغاز وزیر اعظم سے کیا جائے۔بلاول May 21, 2019 یہ غربت نہیں بلکہ غریب مٹاؤ حکومت ہے۔چیئرمین پیپلز پارٹی
اے پی سی میں حکومت گرانے کا فیصلہ ہوجائیگا۔نبیل گبول May 21, 2019 حکومت 2020تک قائم نہیں رہے گی بلکہ نیا وزیراعظم آئے گا۔
سمجھوتہ ایکسپریس کے ذریعے ہیروئن بھارت اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی May 21, 2019 اسمگلرز نے سمجھوتہ ایکسپریس کے بریک پریشر ٹینکی کے خفیہ خانوں میں 8 کلو ہیروئن کے پیکٹ چھپا رکھے تھے۔
قمری کیلنڈر بنا لیا،عید الفطر 5 جون کو ہوگی۔ فواد چوہدری May 21, 2019 امسال 29 روزے ہوں گے اور شوال کا چاند 4 جون کو نظر آنے کا امکان ہے۔