بی جے پی حکومت نے بھارتی آئین قتل کردیا۔کانگریس August 5, 2019 راجیہ سبھا اجلاس کے دوران بھارتی اپوزیشن نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر شدید احتجاج کیا۔
سابق وزرائے اعلیٰ محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ گرفتار August 5, 2019 ان رہنماؤں کو گزشتہ شب گھروں پر نظر بند کیا گیا تھا۔
بھارت سے الحاق کا فیصلہ غلط ثابت ہوگیا۔محبوبہ مفتی August 5, 2019 بھارت کا یکطرفہ فیصلہ غیر قانونی وغیر آئینی ہے۔
بھارتی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبی۔ پاکستان کا شدیداحتجاج August 5, 2019 بھارت مقبوضہ کشمیر میں مزید کسی کارروائی سے اجتناب کرے ورنہ ایسے اقدامات کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔ پاکستان
سندھ کابینہ کے وزرا کے قلمدان تبدیل۔سعید غنی وزیر اطلاعات مقرر August 5, 2019 سعید غنی سے بلدیات کا قلمدان واپس لے کر ناصر حسین شاہ کو سونپ دیا گیا۔
مقبوضہ کشمیر کی صورتحال۔پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب August 5, 2019 پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے ہوگا۔
مقبوضہ کشمیرکے حوالے سے پاکستان نے بھارتی اقدام مسترد کر دیا August 5, 2019 بھارت کے یک طرفہ فیصلے اور اقدام سے کشمیر کی حیثیت تبدیل نہیں کی جاسکتی.ترجمان دفتر خارجہ
چوہدری شوگر ملز کیس۔ نیب نےمریم نوازکو 8 اگست کو طلب کر لیا August 5, 2019 سابق وزیراعظم نواز شریف کے بھائی عباس شریف کے صاحبزادوں یوسف عباس اورعبدالعزیزکو بھی طلب کیا گیا ہے۔
افغان پولیس اہلکار نے اپنے ہی7 ساتھیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا August 5, 2019 قندھار کے ضلع شاہ ولی کوٹ کی پولیس چیک پوسٹ پر ایک اہلکار نے فائرنگ کی اور فرار ہو گیا۔
وزیراعظم کا مہاتیر اور اردوان کو فون۔مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا August 5, 2019 بھارت کا یہ غیر قانونی اقدام خطے کے امن و سلامتی کو تباہ کردے گا۔عمران خان