پاکستان میں گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن راجستھان میں تعینات May 13, 2019 انہوں نے طویل وقفے کے بعد گزشتہ ہفتے ہی ڈیوٹی سنبھالی ہے۔
آئی ایم ایف کے ساتھ دفاعی بجٹ پر مذاکرات نہیں ہوئے۔اسد عمر May 13, 2019 آئی ایم ایف معاہدے میں کیا حاصل ہوا ہے، اسے عوام کو بتاوں گا۔سابق وزیر خزانہ
بھارت کا جنگی بخاراتر گیا۔پاکستان سے گولہ باری بند کرنے کی درخواست May 13, 2019 28 فروری کو پاکستانی گولہ باری سے بھارت کے 34 جوان ہلاک ہوئے تھے۔
ٹیکس ایمنسٹی اسکیم 21 مئی سے پہلے لانے کا فیصلہ May 13, 2019 حکومتی وزرا اور ارکان پارلیمنٹ کا اجلاس،ارکان پارلیمنٹ کا بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے پر تحفظات کا اظہار۔
کوئٹہ میں بم دھماکہ۔4پولیس اہلکارشہید،12افراد زخمی May 13, 2019 سیٹلائٹ ٹاﺅن میں منی مارکیٹ کے قریب دھماکہ ہوا ،فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔
بھارتی جہاز بادلوں میں چھپ کر بھی آئے تو مار گرائیں گے۔ شاہ محمود قریشی May 13, 2019 سی پیک کی افادیت اور اہمیت سے انکار نہیں،کچھ قوتوں کو یہ منصوبہ کھٹکتا ہے۔
پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا گیا ہے۔عبدالحمید خان May 13, 2019 حکومت اپنی نااہلیوں کو چھپانے کیلیے الزامات کی چھتری تلے پناہ لینے کی ناکام کوشش کر رہی ہے۔
کرپشن انکوائری مکمل۔امیر مقام کے بیٹے سمیت پانچ ٹھیکیدارگرفتار May 13, 2019 شانگلہ الپوری روڈتعمیرمیں مبینہ کرپشن کی انکوائری مکمل ہونے پر ایف آئی اے نے کارروائی کی۔
چین اور امریکہ کے مابین تجارتی تنازع شدت اختیار کرگیا May 13, 2019 چین کا جوابی وار،امریکی مصنوعات پر 60 ارب ڈالر کے ٹیکس لگادیے۔
جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلیے آئینی ترمیمی بل کی تحریک منظور May 13, 2019 ن لیگ نے بل کی مخالفت کردی،ارکان نے نشستوں پر کھڑے ہو کر احتجاج کیا۔