وزیربلدیات کے دفتر کے باہر پی پی اور فکس اٹ ورکرز میں تصادم July 28, 2019 کئی کارکن زخمی،فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان کو پھر گرفتار کر لیا گیا۔
ٹھٹھہ کے قریب بس حادثے کا شکار۔4 افراد جاں بحق،20 زخمی July 28, 2019 مسافروں سے بھری بس تیز رفتاری کے باعث الٹ کر گڑھے میں جا گری۔
نواز شریف کے سابق معاون خصوصی عرفان صدیقی رہا July 28, 2019 انہیں کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر گزشتہ روز اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا تھا۔
حکومت جھوٹے غیرملکی صحافی کا دفاع کررہی ہے۔مریم اورنگزیب July 28, 2019 شہباز شریف نے لندن میں ڈیلی میل کو نوٹس بھجوایا، مرچیں حکومت کو لگی ہوئی ہیں۔ رد عمل
شہباز شریف برطانوی عدالت نہ گئے تو میں خود جاؤں گا۔شہزاد اکبر July 28, 2019 اخـبار میں جو آيا وہ صرف 5 فیصد ہے جب کہ 95 فیصد باقی ہے۔معاون خصوصی برائے احتساب
حکومت کو مستعفی ہونے کے لیے اگست تک مہلت July 28, 2019 مولانا فضل الرحمن نے اکتوبر میں حکومت کیخلاف اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کر دیا۔
وزیراعظم کا دورہ امریکا فیشن شو تھا۔احسن اقبال July 26, 2019 حکومت ہارس ٹریڈنگ کی کوشش کر رہی ہے،چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی۔
چین کا مسئلہ کشمیر پر امریکی ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم July 26, 2019 عالمی برادری بشمول امریکا مذاکرات کے ذریعے پاک بھارت تعلقات میں بہتری کے لیے مثبت کردار ادا کررہے ہیں۔
چیئرمین سینیٹ گئے تو یہ حکومت نہیں رہے گی۔فرحت اللہ بابر July 26, 2019 تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد نئے انتخابات ہوں گے کیونکہ یہی موجودہ حالات کا حل ہے۔
50ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط یکم اگست سے لاگو ہوگی July 26, 2019 خواتین کیلیے یہ رعایت ہوگی کہ وہ اپنے شوہر یا والد کا شناختی کارڈ دکھا سکیں گی۔