صوبوں کا انکار۔ پاکستان کیلیے آئی ایم ایف پروگرام خطرے میں پڑ گیا May 5, 2019 صوبوں نے اگلے مالی سال میں صوبوں سے 4 ارب روپے کیش سرپلس کا مطالبہ غیر حقیقی قراردیدیا۔
گورنر اسٹیٹ بینک كے مستعفی ہونے كی اندرونی كہانی May 5, 2019 مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے ٹیلی فون كركے وزیراعظم كا پیغام طارق باجوہ كو پہنچایا۔
ن لیگ نواز شریف کی جیل منتقلی کے موقع پر سیاسی قوت کا مظاہرہ کریگی May 5, 2019 گورنراسٹیٹ بینک سے زبردستی استعفی لیا گیا،حکومت نے عام آدمی کی زندگی اجیرن کر دی۔رانا ثناء اللہ
پنجاب میں نئے ایڈمنسٹریٹرزکی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا May 5, 2019 ایڈمنسٹریٹرز میئراورڈپٹی میئرکے اختیارات استعمال کرسکیں گے ۔
شمالی کوریا کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے راکٹ لانچر کا تجربہ May 5, 2019 میزائلوں کو ملک کے مشرقی حصے جزیرہ نما ہوڈو سے داغا گیا ۔
وزیراعلیٰ اروند کیجروال کو پھر تھپڑ پڑ گیا May 5, 2019 عام آدمی پارٹی کے ورکزز نے تھپڑ مارنے والے شخص کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔
اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری۔ خاتون سمیت 6 فلسطینی شہید May 5, 2019 فائرنگ اور بمباری سے خواتین و بچوں سمیت 51 فلسطینی زخمی ہوگئے۔
رمضان کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا May 5, 2019 محکمہ موسمیات کے مطابق ماہ مقدس کا چاندآج نظر آنے کا کوئی امکان نہیں۔
عوام پر پیٹرول بم جان بوجھ کر نہیں گرایا۔فردوس عاشق اعوان May 5, 2019 حکومت اپنی نااہلی اور نالائقی کا بوجھ عوام پر ڈال رہی ہے۔شہباز شریف
ڈاکٹر رضاباقر گورنراسٹیٹ بینک مقرر، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا May 5, 2019 ڈاکٹر رضا باقرکو تین سال کیلیے گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کیا گیا ہے ۔