سحر و افطار میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان May 3, 2019 سحر کے اوقات میں 3 گھنٹے جبکہ افطار کے اوقات میں 4 گھنٹے لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔
ایک بچی کی ماں نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا شادی کرنے کا فیصلہ May 3, 2019 جیسنڈرا آرڈن نے اپنے 41 سالہ دوست کلارک گیفورڈ سے طویل رفاقت کے بعد منگنی کرلی۔
چین پاکستان میں فوجی اڈہ قائم کرسکتا ہے۔پینٹاگون May 3, 2019 چین اپنے عالمی منصوبے ون بیلٹ ون روڈ کے تحفظ کے لیے پاکستان میں فوجی اڈہ قائم کرے گا۔
حکومت کا بجلی بلز میں نیلم جہلم سرچارج ختم کرنے کا فیصلہ May 3, 2019 30 جون سے نیلم جہلم سرچارج ختم ہوجائے گا ۔وزیر پارلیمانی اموراعظم سواتی
زرداری نے جعلی اکاؤنٹس کیس کی احتساب عدالت منتقلی چیلنج کردی May 3, 2019 جعلی اکاؤنٹس کا معاملہ بینکنگ کورٹ کے دائرہ کارمیں آتا ہے،درخواست میں موقف
امن کیلیے اٹھائے گئے اقدامات کی حمایت جاری رکھی جائے گی۔کور کمانڈرز کانفرنس May 3, 2019 کانفرنس میں ملک کی اندرونی اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
قابض بھارتی فوج نے مزید3کشمیریوں کو شہید کردیا May 3, 2019 بھارتی فوجیوں نے مظاہرین پر پیلٹ گنوں سے فائرنگ کی جس میں 17 کشمیری زخمی ہوگئے۔
حکومت نے زکوٰۃ کیلیے نصاب مقرر کردیا May 3, 2019 رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے۔
رینٹل پاور کیس۔سابق سیکریٹری پانی و بجلی وعدہ معاف گواہ بن گئے May 3, 2019 کارکے اسکینڈل میں گرفتارملزم لئیق احمد نے 10 لاکھ درہم رشوت لینے کا اعتراف کر لیا۔
وزیر اعظم نے صدارتی نظام سے متعلق افواہوں کو مسترد کر دیا May 3, 2019 اسدعمر دوبارہ کابینہ میں شامل ہورہے ہیں، کرسی جاتی ہے تو جائے کسی کو این آراو نہیں دوں گا۔عمران خان