بیل نہیں،جیل۔نواز شریف کیلیے باہر جانے کے دروازے بند May 3, 2019 سپریم کورٹ نے ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی۔
کارکن اپنے قائد پر بھروسہ رکھیں،افواہوں پر کان نہ دھریں۔مریم نواز May 2, 2019 تاریخ گواہ ہے آپکا لیڈر اپنے ملک کے لیے جو قدم اٹھا لے پیچھے مُڑ کر نہیں دیکھتا۔
نواز شریف عید سے قبل لندن میں ہونگے ۔تجزیہ کار May 2, 2019 شہباز شریف لندن میں فارغ نہیں بیٹھے، ان سے لندن میں قیام کرنے کا کہا گیاہے۔
نیب نے شہباز شریف کو 13مئی کو طلب کر لیا May 2, 2019 لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کیس میں طلب کیا گیا ہے۔
خواجہ سعد رفیق اور میاں جاوید لطیف پارٹی کیخلاف پھٹ پڑے May 2, 2019 پارٹی کے اندر اسٹیبلشمنٹ گروپ بن گیا ہے۔دونوں رہنمائوں کی شدید تنقید
زرمبادلہ کے ذخائر میں 25 کروڑ 15 لاکھ ڈالر سے زائد کی کمی May 2, 2019 زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 9 ارب سے گھٹ کر 8 ارب ڈالرز کی سطح پر آگئے۔
رمضان کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 5 مئی کو ہوگا May 2, 2019 05 مئی کی شام پاکستان کے کسی بھی علاقہ میں چاند دکھائی دینے کا قطعاً کوئی امکان نہیں۔
بجلی کے نرخوں میں30 سے40 فیصد اضافہ کانوٹیفکیشن جاری May 2, 2019 پیک آورز میں فی یونٹ بجلی کی قیمت 9.30 سے بڑھا کر14.38 کر دی گئی۔
چیئرمین نیب نے عمران خان کی زبان استعمال کی۔مولا بخش چانڈیو May 2, 2019 انہوں نے سیاسی تقریر کرکے حزب اختلاف کے خدشات کو درست ثابت کر دیا
بھارت اسرائیل سے مزید دو فالکن اواکس طیارے خریدے گا May 2, 2019 پاکستان کے پاس ایسے سات طیارے ہیں جبکہ بھارت کے پاس صرف 5 فالکن اواکس طیارے ہیں۔