جرمن خاتون محبت کی تلاش میں جہلم پہنچ گئی April 26, 2019 اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی۔
آئی ایم ایف کا وفد 29 اپریل کو پاکستان آئے گا April 26, 2019 وفد سے معاونت کے پروگرام پر تکنیکی بات چیت ہوگی۔ترجمان وزارت خزانہ
سری لنکا نے پاکستانیوں کیلیےویزا آن ارائیول کی سہولت ختم کر دی April 26, 2019 39 ممالک کے شہریوں کو سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے تک اس سہولت کو روک دیا گیا ہے۔ وزیر سیاحت
بی این پی مینگل حکومت سے علیحدگی کیلیے پر تولنے لگی April 26, 2019 باضابطہ طور پرالگ ہونے کے فیصلہ پر مشاورت شروع ہو گئی۔
کوئی واقعہ ہوا تو موبائل کمپنی سربراہ پر دہشتگردی کا مقدمہ ہوگا۔سپریم کورٹ April 26, 2019 حکومت چھوٹے ایونٹ پر موبائل سروس بند نہ کرے۔جسٹس عظمت سعید
مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو مزید ذمے داریاں سونپ دی گئیں April 26, 2019 اقتصادی رابطہ کمیٹی، کابینہ کمیٹی برائے توانائی اور کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کے چیئرمین مقرر،نوٹی فیکشین جاری
گورنر ہاؤس پنجاب میں عشائیہ۔ ق لیگ آئی نہ جہانگیر ترین April 26, 2019 عشائیہ میں 185 میں سے125ارکان نے عشائیہ میں شرکت کی۔
ایسٹر دھماکوں کے حملہ آوروں کی لاشیں وصول کرنے سے انکار April 26, 2019 مساجد میں تدفین کی بھی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسلام میں دہشتگردی کی کوئی جگہ نہیں.سری لنکن علما
نشویٰ کے والد کا اسپتال کے مالکان کی عدم گرفتاری کیخلاف دھرنے کا اعلان April 26, 2019 کل شام 5 بجے تک کی ڈیڈلائن ہے، اگر یہ کام نہیں ہوئے تو اتوار کو احتجاج کیا جائے گا۔
جمہوریت میں عوام کی مرضی چلتی ہےامپائر کی نہیں۔بلاول April 26, 2019 احتساب کے نئے قانون پر حکومت کے ساتھ بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔