عافیہ سے متعلق بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ April 25, 2019 ڈاکٹر عافیہ کو پاکستان واپس لانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ہفتہ وار پریس بریفنگ
بلاول بھٹو کو ’’صاحبہ‘‘ کہنے پر اپوزیشن کاقومی اسمبلی میں احتجاج April 25, 2019 خواتین ارکان کا اسپیکر ڈائس کا گھیرائو ، وزیراعظم کے خلاف نعرے بازی، ایوان ’گو عمران گو‘ کے نعروں سے…
افغانستان کے کسی اندرونی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے۔عمران خان April 25, 2019 پاکستان افغانستان کے اندرونی مذاکرات کی مکمل حمایت کرے گا۔وزیر اعظم
نواز شریف نے بیرون ملک علاج کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی April 25, 2019 پاکستان میں علاج کرانے کی پابندی پر نظر ثانی اور مستقل ضمانت دی جائے۔درخواست میں موقف
فردوس عاشق اعوان ہڑپہ سے ملنے والی ممی ہیں۔سعید غنی April 24, 2019 جعلی اکاﺅنٹس کی ٹرانزیکشن کی بنیاد پر لوگوں کو پکڑنا ہے تو یہ بہت بڑی زیادتی ہے۔میڈیا سے گفتگو
چین نے 313 پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فری رسائی دیدی April 24, 2019 چین کے ساتھ آزادنہ تجارتی معاہدہ دوئم پر 28 اپریل کو بیجنگ میں دستخط ہوں گے۔ عبدالرزاق داؤد
عثمان بزدار کو جانا ہوگا، آج نہیں تو کل جانا ہو گا۔تجزیہ کار April 24, 2019 دیر صرف اس لیے ہورہی ہے کہ عثمان بزدار کا متبادل فائنل نہیں ہورہا۔سلیم صافی
مساجد حملہ۔شہدا کے لواحقین کو مستقل رہائش اور شہریت دینے کی پیشکش April 24, 2019 نیوزی لینڈ حکومت نے کرائسٹ چرچ مساجد کے متاثرین کے لیے نئی ویزہ پالیسی متعارف کرادی
عمران خان اپنا قد بڑھانے کیلیے نواز شریف کا نام استعمال کرتے ہیں۔مریم اورنگزیب April 24, 2019 نواز شریف کو کچھ دینا آپ کی اوقات نہیں، آپ اپنی نالائقی اور نا اہلی کے آگے بے بس ہو…
نشوا کی ہلاکت، دارالصحت اسپتال کو سیل کردیا گیا April 24, 2019 اسپتال کو دوبارہ کھولنے کی اجازت تب ہی دی جائے گی جب انتظامیہ بہتر انتظامات کرلے گی۔کمشنر کراچی