کراچی کے لیے خطرے کی گھنٹی۔ہیٹ ویو آج سے شروع May 24, 2019 ہفتے کو شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
پیر سے ای کورٹ سسٹم کا آغاز کرکے تاریخ رقم کریں گے۔چیف جسٹس May 24, 2019 ڈیل نیب کرتا ہوگا، سپریم کورٹ ڈیل نہیں فیصلہ کرتی ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ
تحریک انصاف سندھ میں صوبہ بنانے کے خلاف ہے۔وزیراعظم May 24, 2019 نئے بلدیاتی نظام کے بعد صوبے میں تقسیم کی ضرورت نہیں رہےگی۔عمران خان
پاکستان پر قرضوں کا دباؤ کم ہو جائے گا۔آئی ایم ایف May 24, 2019 چھ ارب ڈالر قرضے کا پروگرام طے پانے سے پاکستان میں اقتصادی ترقی بڑھے گی۔ترجمان جیری رائس
کرپٹ لوگوں کوعمران خان پر تنقید کرنا زیب نہیں دیتا۔فردوش عاشق اعوان May 24, 2019 مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کل معاشی روڈ میپ پیش کریں گے۔
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات May 24, 2019 خطے میں امن کیلیے تمام فریقوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔جنرل قمر باجوہ
پاکستان بارکونسل کا پی ٹی ایم کیخلاف کارروائی کامطالبہ May 24, 2019 علیحدگی پسندانہ سوچ کو ہوا دینا غداری کے زمرے میں آتا ہے۔ پی ٹی ایم کے خلاف مذمتی قرار داد…
چیئرمین نیب کیخلاف ویڈیو اسکینڈل میں منظم گروہ کےملوث ہونے کا انکشاف May 24, 2019 چیئرمین نیب کیخلاف خبر جھوٹ پر مبنی اور بے بنیاد ہے: ترجمان
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ معاملات پر تعاون جاری رکھنے پر اتفاق May 24, 2019 وزارت خارجہ میں پاکستان اور ایران کے درمیان وفود کی سطح پرمذاکرات ہوئے۔
چیئرمین نیب کا معاملہ۔ن لیگ نے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ کر دیا May 24, 2019 حکومتی کرپشن چھپانے کیلیے چیئرمین نیب کو بلیک میل کیا جا رہا ہے۔شاہد خاقان عباسی