ٹرین حادثہ انسانی غفلت کا نتیجہ ہے۔چیف ایگزیکٹو آفیسرریلوے June 20, 2019 لگتاہےیہ افرادباتیں کررہےتھےاس لیےڈرائیورسگنل نہ دیکھ سکا,شواہدبتاتےہیں کہ ڈرائیور نے بریک ضرورلگائی لیکن تاخیرسے۔آفتاب اکبر
سابق وزیر خزانہ اسد عمر اپنی ہی حکومت پر برس پڑے June 20, 2019 چینی کی قیمتوں میں اضافے کی تحقیقات کا مطالبہ۔ خوردنی تیل پر بھی ٹیکس واپس لیا جائے۔
سی پیک میں برطانوی سرمایہ کاری کو خوش آمدید کہیں گے۔شاہ محمود قریشی June 20, 2019 پاکستان اور چین کے کاروباری طبقے کے درمیان بزنس ڈائیلاگ بہت اہمیت کا حامل ہے۔سی پیک فورم سے خطاب
وزیراعظم کا کل قوم سے خطاب کا فیصلہ June 20, 2019 مالی امور اور ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے بھی بات کریں گے۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے June 20, 2019 دورے کے دوران برطانیہ کی سول اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔آئی ایس پی آر
حکومت کے اتحادی بھی بجٹ کیخلاف ووٹ دیں گے۔مریم اورنگزیب June 20, 2019 واز شریف پرایک روپے کی کرپشن کا الزام ثابت نہیں ہوا،پشاور کے کھڈوں پر نیب حرکت میں نہیں آتی
سپریم کورٹ نے سندھ کو کرپٹ ترین صوبہ قرار دیدیا June 20, 2019 بجٹ کا ایک روپیہ بھی عوام پر خرچ نہیں ہوتا۔جسٹس گلزار احمد
پاکستان میں سونے کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی June 20, 2019 فی تولہ سونے کی قیمت 77 ہزار300 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔
حکومت انتقامی کارروائیوں میں ملوث ہے۔شاہدخاقان عباسی June 20, 2019 نوازشریف سے ملاقات پراچانک پابندی عائدکردی گئی، یہ طریقے ماضی میں کامیاب ہوئے نہ آمریت میں کامیاب ہوئے۔
بھارت نے پاکستان سے جامع مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی June 20, 2019 مذاکرات میں دہشت گردی کے معاملے پرخصوصی توجہ ہونی چاہیے۔مودی وزیر اعظم کو خط