رانا ثنا اللہ کا کیس اسلام آباد منتقل کیا جائے۔شہریارآفریدی October 19, 2019 گواہ اور ثبوت موجود ہیں،اہلکاروں کی جان کو خطرہ ہے۔پریس کانفرنس
جے یو آئی ف کی ذیلی تنظیم کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ October 19, 2019 انصارالاسلام کو کالعدم قرار دینے کے لیے سمری وزارت قانون اورالیکشن کمیشن کو ارسال کر دی۔
دھرنے کے لیے فنڈنگ کرنے والوں کے کوائف جمع کرنے کا کام شروع October 19, 2019 حساس اداروں نےفنڈنگ کرنیوالے تاجروں ، کاروباری شخصیات کا سراغ لگانا شروع کردیا ہے۔
تمام ججز قابل عزت ہیں۔جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے الزامات مسترد October 19, 2019 رجسٹرارآفس نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔
جیکب آباد اور حافظ آباد میں ڈاکٹروں کی غفلت سے 9 بچے جاں بحق October 19, 2019 عملے کی غفلت سے بچوں کوآکسیجن نہ ملنے سے اموات ہوئیں۔
مردان میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 5 افراجاں بحق October 19, 2019 جاں بحق افراد میں خاتون اس کے 3 بیٹے اور نواسی شامل ہیں.
حکومت کا آزادی مارچ سے نمٹنے کےلیے فوج طلب کرنے پر غور October 19, 2019 سرکاری عمارات،غیرملکی سفارتخانوں اوراہم تنصیبات پرفوج تعینات کی جائے گی۔
بلاول صاحب! اپنی کرپشن زدہ اداؤں پر غور کریں۔فردوس عاشق اعوان October 19, 2019 آپ کو صرف ابو اور پھوپھو کی کرپشن بچانے کی فکرہے۔۔ معاون خصوصی اطلاعات و نشریات
شہبازشریف کا مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان October 18, 2019 اداروں نے اگر اتنا تعاون کسی بھی حکومت سے کیا ہوتا تو پاکستان دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کرتا۔میڈیا…
افغانستان۔مسجد میں دو بم دھماکے۔62نمازی شہید October 18, 2019 ننگرہار کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران اچانک زورداربم دھماکے ہوئے،50 افرادزخمی