شہباز شریف، فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی کی اپیلیں سماعت کیلیے مقرر April 12, 2019 جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت 18 اپریل کو کرے گا۔
پاکستانی ڈی ٹی ایچ نومبر تک لانچ کر دیا جائے گا۔چیئرمین پیمرا April 12, 2019 ملک میں بھارتی چینلز دکھانے کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے۔۔محمد سلیم بیگ
قائمہ کمیٹیوں سے استعفے دیکر پنجاب اسمبلی کو نہیں چلنے دیں گے۔ن لیگ April 12, 2019 حکومت کے تمام غیر آئینی اور غیر قانونی اقدامات کو عدالتوں میں جلد چیلنج کریں گے۔ملک احمد خان
تبدیلی سرکار نا اہل لوگوں کا ٹولہ ہے۔بلاول بھٹو April 12, 2019 کٹھ پتلی وزیر اعظم تمہاری معاشی پالیسیوں کی وجہ سے ملک دیوالیہ ہورہاہے۔گھوٹکی میں جلسے سے خطاب
نیب نے نعیم بخاری ایڈووکیٹ کی خدمات حاصل کر لیں April 12, 2019 شہباز شریف، فواد حسن فواد اور احد چیمہ کے کیسز دیکھیں گے۔
وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست فراڈ کے الزام میں گرفتار April 12, 2019 عارف نقوی کو میٹروپول پولیس نے برطانیہ جبکہ ان کے منیجنگ پارٹنر عبد الودود کو امریکہ میں گرفتار کیا گیا۔
بے گناہوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔نواز شریف April 12, 2019 محنت کشوں کو نشانہ بنانے والے عذاب سے نہیں بچ سکیں گے۔سابق وزیر اعظم
چمن میں مال روڈ پرزور دار دھماکا۔2افراد جاں بحق،12زخمی April 12, 2019 دھماکےکےبعدمتعددموٹر سائیکلوں کوآگ لگ گئی۔
گورنر پنجاب اور ق لیگ کے درمیان اختلافات میں شدت آگئی April 12, 2019 اسپیکر نے پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والے ’’آب پاک اتھارٹی‘‘ کا بل روک لیا۔
آ صف زرداری کسی رعایت کے مستحق نہیں۔نیب April 12, 2019 پارک لین کمپنی میں آصف زرداری کی ضمانت مسترد کی جائے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع