حوثی باغیوں کاسعودی فوجیوں کو پکڑنے کا دعویٰ September 29, 2019 سعودی عرب کی جانب سے حوثی باغیوں کے دعوے کی تصدیق نہیں کی گئی۔
افغان صدارتی انتخابات،نتائج کا اعلان17 اکتوبرکو ہوگا September 29, 2019 افغان الیکشن کمیشن نے ووٹنگ کا دورانیہ دو گھنٹے بڑھایا جس کے بعد پولنگ 5 بجے تک جاری رہی۔
مولانا محمد حنیف کے قتل کے خلاف شٹر ڈائون ہڑتال September 29, 2019 کوئٹہ میں ہڑتال کے موقع پر دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 56 واں روز، موبائل فون، انٹرنیٹ سروس بدستور بند September 29, 2019 لوگوں کو بچوں کے لیے دودھ، زندگی بچانے والی ادویات اوردیگراشیائے ضروریہ کی شدید قلت کا سامنا
وزیراعظم وطن روانہ۔آج پاکستان پہنچیں گے September 29, 2019 تحریک انصاف کا وزیر اعظم کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر بھرپور استقبال کا اعلان
چمن میں بم دھماکا،جے یو آئی رہنما سمیت3افراد جاں بحق،10زخمی September 28, 2019 دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا جو مولانا محمد حنیف کے دفتر کے باہر کھڑی تھی۔
قابض بھارتی فوج کے منہ کوخون لگ گیا۔مزید6 کشمیری شہید September 28, 2019 ضلع گاندربل میں نام نہاد سرچ آپریشن،چادر و چار دیواری کاتقدس کو پامال کیاگیا۔
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی کامیابی کالعدم قرار September 28, 2019 الیکشن ٹربیونل نے حلقے میں میں دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دیدیا۔
بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر حملہ کرکے قبضہ کیا۔مہاتیر محمد September 28, 2019 'ہو سکتا ہے کہ اس ایکشن کی وجوعات ہوں مگر یہ پھر بھی غلط اقدام ہے۔'جنرل اسمبلی سے خطاب
کراچی میں مزید 91 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق September 28, 2019 ڈینگی سے مزید ایک شخص انتقال کرگیامتاثرہ افراد کی تعداد 2866 ہوگئی ہے۔انسداد ڈینگی سیل