قائد حزب اختلاف نے الیکشن کمیشن کے دو ممبران کے لیے نام تجویز کردیے April 9, 2019 شہبازشریف نے وزیراعظم عمران خان کو جوابی خط لکھ دیا۔
عمران خان ہمیں چھوڑیں،اپنے خاتمے کی فکرکریں۔ مولانا فضل الرحمن April 9, 2019 جمعیت علمائے اسلام نے ملین مارچ کی تیاری کر لی ہے۔ نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
قیادت سے اختلاف۔غلام احمد بلور کا اے این پی چھوڑنے پر غور April 9, 2019 اگلے دو چار روز میں مستقبل کا فیصلہ کروں گا۔غلام احمد بلور
وفاقی کابینہ نے نیاپاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کی منظوری دیدی April 9, 2019 وزیراعظم 17اپریل کو اسلام آباد میں نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم کاسنگ بنیادرکھیں گے۔فواد چوہدری
طالبان کے حملے میں 4 امریکی فوجی ہلاک، 3 زخمی April 9, 2019 امریکی فوجیوں پر حملہ دھماکا خیز مواد سے لیس گاڑی پھٹنے کے باعث ہوا ۔گورنر عبدالشکور قدوسی
فاطمہ بھٹو کو سیاسی میدان میں اتارنے کے لیے سرگرمیاں تیز April 9, 2019 ذوالفقار جونیئر فاطمہ کی معاونت کرنے پر راضی ہوگئے۔
میانمار فوج کی روہنگیا آبادی پر بمباری۔ 30 مسلمان شہید April 9, 2019 میانمار حکومت نے صرف 6 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی۔
بی جے پی کے قافلے پر باغیوں کا حملہ، رکن اسمبلی سمیت 6 اہلکار ہلاک April 9, 2019 رکن اسمبلی بھیما رام منداوی انتخابی مہم کے لیے جارہے تھے کہ قافلے کو نکسل باغیوں نے بارودی سرنگ دھماکے…
بھارت میں مسلمان بزرگ پر ہندو انتہا پسندوں کا تشدد۔سور کا گوشت کھلادیا April 9, 2019 شوکت علی پر گائے کا گوشت فروخت کرنے کا الزام لگا کر انسانیت سوز تشدد کیا گیا۔
نوازشریف کیلیے ایمبولینس کی بجائے فضل الرحمن پہنچ گئے۔فواد چوہدری April 9, 2019 مولانا فضل الرحمن میاں صاحب کو سیاسی آکسیجن دے رہے ہیں ، عدالتوں کو نوٹس لینا چاہیے ۔