اسلام فوبیا کے شکار انگریز نے اسلام قبول کرلیا October 6, 2019 مصری فٹبال کھلاڑی محمد صالح سے متاثر ہو کر بین برڈ نے اسلام قبول کیا۔
عراق میں مظاہرے جاری۔ہلاکتوں کی تعداد 100 ہو گئی October 6, 2019 بغداد میں تازہ جھڑپوں میں مزید پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔
افغان جنگ کی بنیادی وجہ امریکی جارحیت ہے۔طالبان October 6, 2019 طالبان کے وفد نے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن زلمے خلیل زاد سے بھی ملاقات کی۔
بھارت نے نیا شوشہ چھوڑ دیا October 6, 2019 پاکستان ڈرونز کے ذریعے بھارتی پنجاب کے سرحدی علاقوں میں ہتھیار گرا رہا ہے۔
مریم نواز سے کوئی موبائل فون برآمد نہیں ہوا۔آئی جی جیل خانہ جات October 6, 2019 اس حوالے سے شائع شدہ خبر بے بنیاد ،من گھڑت اور محض پراپیگنڈہ ہے۔ شاہد سلیم بیگ
بھارت اپنے بھاشن اپنے پاس رکھے۔پاکستان October 6, 2019 بھارتی بیانات مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کی عکاسی کرتے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ
وزیراعظم کے طیارے کو کینیڈا سے واپس بلانے کی خبر من گھڑت ہے۔ترجمان October 6, 2019 ہفتہ وار میگزین میں شائع ہونے والی رپورٹ وزیراعظم کی کامیاب بات چیت کو کمزور کرنے کی کوشش کی گئی…
کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش October 6, 2019 رات گئے سے صبح تک کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔
دوربین سے چاند دیکھنا غلط توعینک سے دیکھنا بھی غلط ہے۔فواد چوہدری October 6, 2019 رویت ہلال کمیٹی کو صفر کے مہینے کی غلط اطلاع پر معافی مانگنی چاہیے۔میڈیا سے بات چیت
ہالینڈ میں مسجد پر حملے کے ملزم کو 3 سال قید و جرمانہ October 6, 2019 ملزم نے کچرے کے ڈبے پر آگ لگا کر مسجد کے احاطے میں پھینکنے کی کوشش کی تھی۔