ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی اگلا الیکشن مل کر لڑیں گے۔عمران خان April 4, 2019 ڈر تھا ایم کیو ایم کے وزیر کہیں اختلاف پر بندوق ہی نہ نکال لیں۔
محمد فیاض کو اس کا بنایا ہوا جہاز واپس مل گیا April 4, 2019 محمد فیاض کو31 مارچ کواپنا بنایا ہواجہاز اڑانے کی کوشش کرنے پر پولیس نے گرفتار کر لیا تھا۔
وفاقی حکومت نا اہل ہے، یہ کام نہیں کر سکتی۔مراد علی شاہ April 4, 2019 وفاق سندھ کے ہسپتال زبر دستی لینا چاہتا ہے، سندھ کا حق چھینا جارہاہے۔
جعلی اکاؤنٹس کیس کا پہلا نیب ریفرنس سماعت کیلیے مقرر April 4, 2019 یونس قدوائی اور سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی محمد حسین سید سمیت تمام ملزمان 19 اپریل کو طلب
حکومت نے پٹرول کے بعد بجلی بم بھی گرا دیا April 4, 2019 نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 81 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی۔
شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا April 4, 2019 وزرات داخلہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
اسلامی نظریاتی کونسل نے نیب کا ملزمان کو ہتھکڑی لگاناغیر شرعی قرار دیدیا April 4, 2019 نیب کا کونسا قانون شریعت کے منافی ہے ۔جائزہ لینے کیلیے ایک کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔ قبلہ ایاز صادق
امریکی ڈرون حملے میں داعش کااہم رہنما مولوی سلیمان جاں بحق April 4, 2019 ننگر ہار میں کیے گئےحملےمیں مولوی سلیمان کے 4ساتھی بھی مارے گئے۔
مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے میں زخمی مفتی عامر شہاب دم توڑ گئے April 3, 2019 مفتی شہاب عامر کی شہادت کے بعد شہدا کی تعداد تین ہوگئی ہے۔
پنجاب حکومت نےنئی گاڑیاں خریدنے کی سمری مسترد کر دی April 3, 2019 حالات بہتر ہوں گے تو نئی گاڑیاں دیں گے۔ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب