’’ تبدیلی آئی نہیں،تبدیلی آگئی‘‘لاہور کے ہسپتالوں میں مفت ٹیسٹوں کی سہولت ختم April 3, 2019 جن ٹیسٹوں کی پہلے سے فیس مقرر تھی ان کی فیسوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ میں مذہب اورتعصب کی بنیاد پردہشتگردی کیخلاف قرارداد منظور April 3, 2019 قرارداد نیوزی لینڈ حملے اور اسلام دشمن رویوں کے خلاف ترکی نے پیش کی۔
مراد سعید اور احسن اقبال آمنے سامنے آ گئے April 3, 2019 مراد سعید کے بچگانہ الزامات کا جواب عدالت میں دیا جائے گا۔احسن اقبال
نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ April 3, 2019 آئی ایم ایف کے پاس جا کر اصلاحات لائیں گے۔اسد عمر
پنجاب حکومت کا شاہانہ مزاج۔وزرا کے لیے77 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ April 3, 2019 مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی میں اس کیخلاف مذمتی قرارداد جمع کرا دی
نااہل حکومت نے مہنگائی دگنی،ترقی آدھی کردی April 3, 2019 ملکی معیشت کا حال پشاور میٹرو کے 1 ارب میں پڑنے والے کھڈوں جیسا ہوگیا ہے۔
چینی شہریوں کا پاکستانی خواتین سے شادی کے بعد جسم کے اعضا نکالنے کا انکشاف April 3, 2019 چینی شہری جعلی طور پر مسلمان بن کر بچیوں سے شادیاں کررہے ہیں۔
ایل او سی کی خلاف ورزی پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی April 3, 2019 پاکستان نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پرشدید احتجاج کیا۔
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی معیشت کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجا دی April 3, 2019 گیس قیمتوں میں اضافہ اور روپے کی قدر میں کمی سے مہنگائی بڑھ گئی ہے۔
سپریم کورٹ کا سزائے موت کے دو قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم April 3, 2019 پہلے مرحلے میں ملزمان کا نام ایف آئی آر میں درج نہیں تھا۔ وکیل اپیل کنندگان