بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا پاک فوج کی حراست میں اپنی بیوی سے فون پر مذاق April 3, 2019 ابھی نندن کی اہلیہ نے فون پر پوچھا کہ ’ ’ چائے کیسی تھی ؟“ بھارتی پائلٹ نے جواب دیا…
فواد چوہدری سے اہم اختیار واپس لے لیا گیا April 3, 2019 وزیر اعظم نے پی ٹی وی کے اختیارات یوسف بیگ مرزا کے حوالے کر دیے۔
عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین دوریاں بڑھنے لگیں April 3, 2019 وزیر اعظم اسٹیبلشمنٹ سے خوش نہیں،واک آﺅٹ کا پیغام دیدیا۔
جعلی اکاؤنٹس کیس میں پہلی ریکوری۔ملزم نے 60 کروڑ کا پلاٹ نیب کے حوالے کر دیا April 3, 2019 ملزم یونس کوڈواوی پارک لین اسٹیٹس میں سابق صدر آصف زرداری کا بزنس پارٹنر ہے۔
پاک فوج کے 40 بریگیڈیئرزکو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی April 3, 2019 آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی زیرصدارت پروموشن بورڈ کے اجلاس میں ترقیوں کی منظوری دی گئی: آئی ایس پی…
چین میں چاقو بردار شخص کاطلبا پر حملہ۔2 ہلاک،2 زخمی April 3, 2019 واقعے میں پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا ۔
نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس مسخ کرنے کی تحقیقات شروع April 3, 2019 ایف آئی اے نے چغتائی لیب سے ریکارڈ طلب کر لیا،تحقیقات مکمل کر کے ذمے داروں کیخلاف کارراوئی کی جائے…
بھارت نے کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی مانگ لی April 2, 2019 پاکستان پانچ سویلین قیدیوں تک رسائی کی درخواست پرجلد فیصلہ کرے۔
نواز شریف کاطبی معائنہ۔خون کے بہاؤ میں رکاوٹ April 2, 2019 آج لاہور کے نجی اسپتال میں ایم آرآئی، ایم آر اے اور بعض دیگر ٹیسٹ ہوں گے۔
امریکہ نے سعودی عرب کو خطرناک میزائل فروخت کرنے کی منظوری دیدی April 2, 2019 سودے کے بدلے سعودی عرب ڈیڑھ ارب ڈالر کی رقم ادا کرے گا۔