مہنگائی کے طوفان نے 5سال کا ریکارڈ توڑ دیا April 1, 2019 ملک میں مہنگائی کی شرح 9 اعشاریہ 41 فی فیصد تک پہنچ گئی ۔ادارہ شماریات
سندھ حکومت کا بھٹو کی برسی پر4اپریل کو عام تعطیل کا اعلان April 1, 2019 صوبے کے ماتحت تمام سرکاری دفاتر، خودمختار کارپوریشنز اور بلدیاتی کونسلز بند رہیں گے، نوٹی فکیشن جاری۔
مولانا فضل الرحمن کے بعد شیخ رشیدبھی بلاول کو شاگردی میں لینے کے خواہش مند April 1, 2019 30 جون تک سارے کیسز کے فیصلے ہو جائیں گے،نواز شریف کا دل لندن میں پھنسا ہوا ہے۔ شیخ رشید
مولانا فضل الرحمن ہماری ٹریننگ میں آجائیں تو بہتر ہوگا،بلاول بھٹو April 1, 2019 خان صاحب صوبوں کے وسائل چھیننا چاہتے ہیں یہ عوام دشمن حکومت زیادہ دیر نہیں چل سکتی۔
سنگین غداری کیس۔ پرویز مشرف کی غیر موجودگی میں ٹرائل مکمل کرنے کا حکم April 1, 2019 پرویز مشرف 2 مئی کو پیش نہ ہوئے تو ان کا دفاع کا حق ختم ہو جائے گا۔سپریم کورٹ
تبدیلی سرکار کاایک اور وار۔پٹرول کے بعد ایل پی جی بم بھی عوام پر گرادیا گیا April 1, 2019 گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 41 روپے27 پیسے اضافہ ۔
ہول سیل مارکیٹ میں چینی،یوٹیلٹی اسٹور پر چاول مہنگے April 1, 2019 ہول سیل میں چینی کی فی کلو قیمت میں تین روپے،چاول کی قیمت میں فی کلو50 روپے تک اضافہ کردیا…
مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کی دہشتگردی جاری۔مزید4 کشمیری شہید April 1, 2019 جھڑپ کے دوران 3 بھارتی فوجی بھی شدید زخمی۔
پاک فضائیہ نےدونوں بھارتی جہاز اپنے دفاع میں مار گرائے۔ترجمان پاک فوج April 1, 2019 بھارتی طیاروں کو ایف 16 نے نشانہ بنایا یا جے ایف 17 تھنڈر نے ، یہ سوال بے معنی ہے۔…
شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے درمیان لفظی گولہ باری April 1, 2019 جہانگیر ترین کا سرکاری میٹنگز میں بیٹھنا عدالتی فیصلے کی تضحیک ہے۔شاہ محمود قریشی