پشاورایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کا طیارہ رن وے سے پھسل گیا April 23, 2019 سول ایوی ایشن کے عملے نے تمام مسافروں کو بحفاظت نکال لیا۔
سعودی عرب میں37 دہشتگردوں کے سرقلم کر دیے گئے April 23, 2019 ان افراد کو دہشت گردی میں ملوث ہونے یا معاونت کرنے کے الزامات ثابت ہونے پر سزائے موت سنائی گئی…
سرکاری اسپتال میں لڑکی کی ہلاکت۔ تحقیقات کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل April 23, 2019 تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ ایس ایس پی کورنگی علی رضا ہوں گے۔
سندھ اسمبلی میں ہنگامہ،ڈپٹی اسپیکر نے ہیڈ فون پی ٹی آئی رکن کو دے مارا April 23, 2019 اپوزیشن اور حکومتی اراکین آمنے سامنے آگئے،ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی کی۔
ایجنسیوں نے وزیر اعظم کو گورنر پنجاب کے بارے میں رپورٹ دیدی April 23, 2019 بہت جلد وزیر اعلیٰ کے ساتھ ساتھ گورنر پنجاب چوہدری سرور کی بھی چھٹی کردی جائے گی۔صحافی کا دعویٰ
عمران خان نے تمام اسٹیک ہولڈرزسے رائے لینے کے بعد بیان دیا۔فردوس عاشق اعوان April 23, 2019 اگرکل بھارت الزام لگاتا ہےتواس پرکیا جواب دیں گے؟مصدق ملک
پاک فوج میں اعلی افسران کے تبادلے اور تقرریاں April 23, 2019 لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو جی ایچ کیو میں ایڈجوٹینٹ جنرل تعینات،لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کو ڈائریکٹر جنرل جوائنٹ اسٹاف…
وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی April 23, 2019 ادویہ ساز کمپنیوں سےاضافی منافع واپس لیکر بیت المال میں جمع کروایا جائیگا۔فردوس عاشق اعوان
عافیہ صدیقی خود پاکستان نہیں آنا چاہتیں۔ترجمان دفتر خارجہ April 23, 2019 عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی نے ترجمان دفتر خارجہ کے اس بیان کی تردید کردی ۔
ادویات کی قیمتوں میں اضافہ۔چیئرمین نیب نے نوٹس لے لیا April 23, 2019 ڈی جی نیب اولپنڈی کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔