پاکستان کے ساتھ قرض پروگرام پر پیش رفت ہوئی ہے۔آئی ایم ایف March 27, 2019 مشن چیف کی وزیر خزانہ اسد عمر،مشیر تجارت رزاق دائود اور وزیر توانائی عمر ایوب سے ملاقات ہوئی۔اعلامیہ
نواز شریف کی رہائی میں مدد دینے پر سپریم کورٹ کے دو ملازم معطل March 27, 2019 دونوں ملازمین کو فیصلہ کی فوری ترسیل کے الزام میں معطل کیا گیا ہے۔ ذرائع
لکی مروت میں محکمہ تعلیم کی ٹیم پر فائرنگ۔خاتون آفیسرسمیت2جاں بحق March 27, 2019 نگران ٹیم کے چارافراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
سندھ میں ایک اور ہندو لڑکی مسلمان ہو گئی March 27, 2019 لڑکی کے والد نے غلام حیدر تھیم نامی شخص سمیت تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا ۔
پہلے بچے کی پیدائش کے 26 دن بعد جڑواں بچوں کا جنم.ڈاکٹرز حیران March 27, 2019 بنگلہ دیشی خاتون 20 سالہ عارفہ سلطان نے ایک لڑکے اور ایک لڑکی کو جنم دیا۔
جے ایف17 تھنڈر کی کارکردگی بہت زبردست ہے۔مہاتیر محمد March 27, 2019 پاک آرمی بہت مضبوط ہے،حملہ آور کو منہ کی کھانا پڑے گی۔
راجن پور کے قریب خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو بم سے اڑانے کی کوشش March 27, 2019 دو ملزمان نے ریلوے ٹریک پر بم نصب کرنے کے لیے 3 فٹ گڑھا خود رکھا تھا۔
پاکستان نے پلوامہ حملے پر بھارتی ڈوزیئر کا جواب دیدیا March 27, 2019 بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ میں بلا کر پلوامہ واقعے کی تحقیقات کی فائنڈنگز حوالے کی گئیں۔
بھارت کا جنگی جنون۔خلا میں لائیو سیٹلائٹ مارگرا نے کا دعویٰ March 27, 2019 اسے اینٹی سیٹلائٹ میزائل کے ذریعہ مارگرایا گیا۔مودی۔ پاکستان کی بھارتی میزائل تجربے پر تنقید
لاہور ہائیکورٹ کا قرآن پاک کے غیر منظور شدہ نسخے فوری ضبط کرنے کا حکم March 27, 2019 قرآن پاک و دینی کتب کے اشاعتی ادارے ہر صفحے پر پبلشر اور ادارے کا نام ثبت کریں۔عدالت