پاکستان اور ایران کا مشترکہ ریپڈ ری ایکشن فورس بنانے کا اعلان April 22, 2019 نئی بارڈر کراسنگ کھولنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
برطانیہ۔مسجد کی دیوار پرپاکستانیوں کے بارےمیں نسل پرستانہ جملے لکھنے والا گرفتار April 22, 2019 زیرحراست شخص کا معائنہ کرنے کے بعد مینٹل ہیلتھ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
یوکرین کے مزاحیہ اداکار ملک کے صدر منتخب ہوگئے April 22, 2019 ویلودومیر زیلنسکی نےدوسرے مرحلے میں بھی بڑی کامیابی حاصل کرکے موجودہ صدر کو شکست دیدی
بھارتی شہری نے بیوی، تین بچوں کو قتل کرکے اعترافی ویڈیو شیئر کردی April 22, 2019 مشروب میں نیند آور چیز ملا کر اپنی فیلمی کو بے ہوش کیا اور پھر تیز دھار آلے سے قتل…
انسداد پولیو قطرے پینے سے 100 بچوں کی حالت غیر۔بنیادی صحت مرکز نذر آتش April 22, 2019 بچوں کے والدین نے اسپتال میں شور شرابا کرتے ہوئے احتجاج کیا۔
امریکہ کا ایرانی تیل کی درآمد پر مکمل پابندی کا اعلان April 22, 2019 جو ممالک ایران سے تیل خرید رہے ہیں فوری طور پر خریداری روک دیں۔امریکی انتظامیہ
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے حق میں قرار داد منظور April 22, 2019 پنجاب بار کٹھ پتلیوں کی بھی کٹھ پتلی کا کردار ادا کررہی ہے۔ سندھ کی مختلف بار ایسوسی ایشنز
پی ٹی آئی حکومت نے 461 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالے April 22, 2019 بلاول بھٹو زرداری، علی وزیر اور محسن داوڑ کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئے۔ وفاقی وزیر داخلہ
ڈپٹی ڈائریکٹر نیب کراچی کو معطل کردیاگیا April 22, 2019 محمد ندیم ساجد کو تین ماہ کے لیے معطل کیا گیا۔ نیب اعلامیہ
جسٹس قاضی محمد امین سپریم کورٹ کے جج مقرر April 22, 2019 سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی ریٹا ئرمنٹ کےبعد سپریم کورٹ کے جج کی نشست خالی تھی۔