اپنی زندگی میں اتناجھوٹا سلیکٹڈوزیراعظم نہیں دیکھا۔ شہباز شریف June 17, 2019 عوام دشمن بجٹ کی بھرپور مخالفت کریں گے۔مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کے بعد گفتگو
نیب نے شاہد خاقان عباسی کیخلاف تحقیقات کی منظوری دیدی June 17, 2019 وزارت خارجہ، وزارت داخلہ کے افسران واہلکار، سوئی سدرن انتظامیہ، انٹر اسٹیٹ گیس سسٹم اور میسرز ایل این جی ٹرمینل…
مصر کے سابق صدر محمد مرسی انتقال کر گئے June 17, 2019 سابق صدر محمد مرسی پیر کے روزعدالت میں پیش ہوئے،بے ہوش ہونے کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے۔۔
ایران نے ایٹمی ڈیل معاہدہ بچانے کیلیے 10روز کا الٹی میٹم دیدیا June 17, 2019 27 جون کے بعد ایران یورینیم کی افزودگی مقررہ حد سے زیادہ کر دے گا۔
اے این پی نےحکومت مخالف تحریک میں شمولیت کیلیے شرط رکھ دی June 17, 2019 بلاول اورمریم نوازحکومت مخالف تحریک کیلیے سنجیدہ ہیں توچیئرمین سینیٹ کو ہٹائیں۔ زاہد خان
کٹھ پتلی حکمرانوں کو نکالناہوگا۔فضل الرحمن،بلاول ملاقات میں عزم June 17, 2019 غریب دشمن بجٹ پاس نہیں ہونے دیں گے۔ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس
قومی ٹیم میں کون سا کھلاڑی گروپنگ میں ملوث ہے؟ June 17, 2019 بھارت سے عبرتناک شکست کھانے والی قومی ٹیم کے کچے چٹھے کھلنا شروع ہوگئے۔
آغا سراج درانی کیخلاف ریفرنس قابل سماعت ہے یا نہیں۔فیصلہ محفوظ June 17, 2019 شکایت کی تصدیق اور انکوائری مکمل ہونے پر چیئرمین نیب نے ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی۔نیب
سیاسی ریلو کٹے حکومت کو کیا چیلنج دیں گے June 17, 2019 اسپیکر چیمبر کے باہر شور شرابہ کرکے جمہوریت کا مذاق اڑایا گیا۔ فردوس عاشق اعوان
فواد چوہدری کا تھپڑ، وزیر اعظم کا اینکر پرسن سمیع ابراہیم کو فون June 17, 2019 عمران خان نے فواد چوہدری کی جانب سے اپنائے جانے والے رویے پر افسوس کا اظہار کیا۔