سوڈان میں فوج نے صدر عمر البشیر کا تختہ الٹ دیا April 11, 2019 ملک کے کئی موجودہ اور سابق سرکاری حکام کو گرفتار کر لیا گیا۔
پلوامہ واقعے سے متعلق جواب نہ دینے پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفترخارجہ طلب April 11, 2019 بھارت نے ڈوزیئر پر پاکستان کے 8 سوالوں کے جوابات نہیں دیے۔دفترخارجہ
وکی لیکس کے بانی جولین اسانج لندن میں ایکواڈور کے سفارتخانے سے گرفتار April 11, 2019 ایکواڈور نے جولین اسانج کی سیاسی پناہ واپس لے لی تھی۔
ایم ڈی پی ٹی وی ارشد خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا April 11, 2019 کرنل (ر) حسن عماد محمدی کو ایم ڈی پی ٹی وی کا چارج دے دیا گیا۔
توہین عدالت کیس، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس مستعفی ہو گئے April 11, 2019 عدالت نے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیاجو 19 اپریل کو سنایا جائے گا۔
بھارتی جارحیت کا جواب 27 فروری کی طرح ہی دیاجائے گا۔پاکستان April 11, 2019 پاکستان دوحہ میں امریکا طالبان مذاکرات کا حصہ نہیں ہوگا۔ترجمان دفترخارجہ
لاہور ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کی سزا معطل کردی، رہائی کا حکم April 11, 2019 درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ میرے خلاف سیاسی بنیادوں پر کیس بنایا گیا۔
کپتان کو گھر جانا پڑے گا۔مولانا فضل الرحمن،آصف زرداری ملاقات April 10, 2019 اگر حکومت کو پیچھے نہ کیا تو نقصان کی تلافی نہیں ہوسکے گی۔ میڈیا سے گفتگو
عالمی میڈیا سے تعلق رکھنے والے صحافیوں اور سفیروں کا بالا کوٹ کا دورہ April 10, 2019 ہ وفد میں شریک صحافیوں میں سے ذیادہ تر کا تعلق بھارت سے تھا۔ڈی جی آئی ایس پی آر
بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی محمد خان طورنااہل قرار April 10, 2019 الیکشن کمیشن نے محمد خان طور کو 63 ون ایف کے تحت نااہل کیا۔