پیر افضل قادری نے تحریک لبیک سے سبکدوشی کا اعلان کردیا April 30, 2019 اپنے ویڈیوبیان میں انہوں نے حکومت ، عدلیہ اور فوج سے معافی مانگ لی۔
کم عمری کی شادی سے متعلق بل۔وفاقی وزرا آمنے سامنے آگئے April 30, 2019 بل کی مخالفت کرتا ہوں چاہے وزارت سے ہاتھ دھونا پڑے۔علی محمد،بل ڈاکٹر رمیش کمار نے پیش کیا تھا۔
کراچی اور راولپنڈی بار شوکت عزیز صدیقی کے دفاع میں سامنے آ گئی April 30, 2019 سپریم جوڈیشل کونسل اور وزارت قانون کا فیصلہ واپس لیا جائے،آئینی درخوست سپریم کورٹ میں دائر کر دی ۔
چوہدری برادران کو این آر او دینے پر حکومت کو مبارکباد پیش کرتے ہیں April 30, 2019 کٹھ پتلی حکومت نے احتساب کے نام پر ڈرامہ رچایا ہوا ہے، احتساب صرف اپوزیشن کےلیے ہے۔فیصل کریم کنڈی
داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی پانچ سال بعد منظر عام پر آگئے April 30, 2019 سری لنکا میں ایسٹر حملے باغوز میں شکست کا بدلہ ہیں، ابوبکر البغدادی کی نئی ویڈیو
لاڑکانہ میں ایڈز پھیلانے والاڈاکٹر گرفتار April 30, 2019 رتو ڈیرو میں بچوں سمیت 42 افراد میں ایڈز کے پھیلاؤ میں ماہر اطفال کے ملوث ہونے کا سنگین انکشاف
پی ٹی ایم کے تانے بانے بھارت سے ملتے ہیں۔فردوس عاشق اعوان April 30, 2019 قبائلی علاقوں کا ہر نوجوان پی ٹی ایم سے وابستہ نہیں۔پریس کانفرنس
کراچی کا پارہ 41 تک پہنچ گیا۔کل سے 3 مئی تک ہیٹ ویو کا خدشہ April 30, 2019 محکمہ صحت نے سندھ کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔
جاپان کے بادشاہ نے تاریخ رقم کر دی۔از خود اقتدار سے کنارہ کشی کرلی April 30, 2019 شہنشاہ اکیہیتو 200 سال میں پہلے ایسے شہنشاہ ہیں جو اپنی مرضی سے دست بردار ہو رہے ہیں۔
پنجاب اسمبلی نے نئے بلدیاتی نظام کا مسود ہ قانون منظور کرلیا April 30, 2019 اپوزیشن نے بل کی منظوری کے خلاف ایوان کے اندر بنچوں پر کھڑے ہو کر بھرپور احتجاج کیا۔