جعلی میڈیا مساجد حملے کا ذمے دار مجھے ٹھہرانے کی کوشش کررہا ہے March 20, 2019 اپنے ملک میں ایسا حملہ نہیں ہونے دیں گے۔روسی صدر
ایبٹ آباد میں برفانی تیندوے نے 8 سالہ بچے کو شکار کر لیا March 19, 2019 شانتی گاؤں کا رہائشی 8 سالہ صفیان اپنے گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ تیندوا دبوچ کر لے گیا۔
آصف زرداری اور بلاول آج نیب میں پیش ہوں گے March 19, 2019 نیب نے سیکیورٹی کےلیے اسلام آباد انتظامیہ اورپولیس کو خط لکھ دیا۔
مولانا فضل الرحمن نے اسلام آباد لاک ڈاؤن کرنے کی دھمکی دیدی March 19, 2019 دینی مدراس پر کنٹرول حاصل کرنے کی مزاحمت کی جائے گی۔پریس کانفرنس
آن لائن ٹیکسیوں کی کراچی ائیرپورٹ کی حدود میں داخلے پر پابندی March 19, 2019 اوبر اور کریم چلانے والے متوجہ ہوں، پابندی کا اطلاق فوری طور پر کردیا گیا ہے۔
4 کروڑروپے کی منشیات بیرون ملک بھیجنے کی کوشش ناکام March 19, 2019 منشیات سعودی عرب ، دبئی اور اٹلی بھیجی جانی تھی۔ملزمان گرفتار
سزا یافتہ جہانگیرترین کو کابینہ اجلاس میں کس حیثیت میں بٹھایا گیا۔ن لیگ March 19, 2019 عمران نیازی کو منی لانڈرنگ سے چلنے والے ’اے ٹی ایمز‘سے پیار ہے۔مریم اورنگزیب
پنجاب حکومت کا نواز شریف سے جیل مینوئل کے مطابق ہی ملاقات کرانے کا اعلان March 19, 2019 جیل مینوئل کے مطابق ہفتے میں ایک ملاقات کی اجازت ہے جو ضرور کروائی جائے گی۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار
ہالینڈ میں فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی نکلا March 19, 2019 ترک نژاد شخص نے ہم وطن سابق گرل فرینڈ پر فائرنگ کی تھی۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دو وزرا میں تلخی کلامی March 19, 2019 اسد عمر پیپلز پارٹی کی قیادت کو مناسب جواب نہ دینے پر فواد چوہدری سے ناراض ہوگئے۔