گیس کے اضافی بلوں سے متعلق بہت بڑا اسکینڈل سامنے آنے والا ہے۔فواد چوہدری March 19, 2019 32 لاکھ صارفین کو اضافی گیس کے بل بھجوائے گئے۔بڑی کمپنیوں کا اربوں کا بوجھ عوام پر ڈال دیا گیا۔
نوازشریف سے ملاقات نہ کرانے پر شہباز شریف برہم March 19, 2019 بارباردرخواست کرنے کے مجھے آج بھی نواز شریف کی تیمارداری سے روک دیا گیا۔
کسی نے ترکی آکر حملہ کیا تو تابوت میں جائے گا۔طیب اروان March 19, 2019 جیسے تمہارے دادا آئے اور تابوت میں گئے،ویسے ہی تم بھی جاؤ گے۔
پیپلز پارٹی کا شیخ رشید کیخلاف کل مقدمہ درج کرانے کا اعلان March 19, 2019 شیخ رشیدنے کہا تھا کہ بچے سے کہتا ہوں بچ کر چلے ورنہ مارا جائے گا۔ چوہدری منظور
پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے ایئر انڈیا کو بھاری نقصان کا سامنا March 19, 2019 400 پروازیں یا تو منسوخ ہوگئیں یا ان کے رُوٹ میں تبدیلی کردی گئی۔
وزیروں اور بیوروکریسی کی عیاشی کے دن ختم ہوگئے March 19, 2019 وفاقی کابینہ نے وزارتوں اور سینئر حکام کے انٹرٹینمنٹ اینڈ تحائف بجٹ ختم کرنے کی منظوری دیدی۔
شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر March 19, 2019 نا اہلی کی درخواست پی ٹی آئی (گ) کی سربراہ عائشہ گلالئی نے دائر کی۔
مقبوضہ کشمیر میں اسکول ٹیچر دوران حراست تشدد سے شہید March 19, 2019 رضوان اسد کو گزشتہ ماہ گھر سے حراست میں لیا گیا تھا ۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپور راہداری کے تکنیکی امور طے پا گئے March 19, 2019 کرتارپور راہداری مذاکرات کا اگلا دور 2 اپریل کو واہگہ میں ہوگا۔۔
خواتین کو گڈ مارننگ میسج بھیجنا بھی ہراسمنٹ ہے۔ کشمالہ طارق March 19, 2019 ہراسمنٹ جنسی ہی نہیں بلکہ ہراسمنٹ کی مختلف اقسام ہیں۔ تقریب سے خطاب